3,521
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی سلامتی کے لیے دعاگو ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ وطن کی آغوش میں بحفاظت واپس لوٹیں گے۔ | رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی سلامتی کے لیے دعاگو ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ وطن کی آغوش میں بحفاظت واپس لوٹیں گے۔ | ||
ہم ایرانی عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور ملک کی ترقی اور کام میں کوئی رکاوٹ یا خلل نہیں آئے گا۔ | ہم ایرانی عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور ملک کی ترقی اور کام میں کوئی رکاوٹ یا خلل نہیں آئے گا۔ | ||
== دشمن نا امیدی پھیلانے کے درپے ہے، میڈیا کارکن امید افزائی کو فروغ دیں == | |||
دشمن نا امیدی پھیلانے کے درپے ہے، میڈیا کارکن امید افزائی کو فروغ دیں، ایرانی وزیر ثقافت | |||
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت مہدی اسماعیلی کا کہنا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے ایرانیوں کی امید اور یقین کو نشانہ بنانے کی کوششوں کے درمیان میڈیا کے کارکنوں کو آنے والے دنوں کے لیے امید اور یقین کے فروغ کے لئے کوشش کرنی چاہیے۔ | |||
مہر نیوز کے مطابق، ایرانی وزیر ثقافت مہدی اسماعیلی نے تہران میں ہونے والے پہلے نیشنل ہوپ میڈیا کپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دشمنوں نے ایرانیوں کے ایمان اور امید کو نشانہ بنایا ہے۔ | |||
انہوں نے نامہ نگاروں اور صحافیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ حکومت پر تنقید کے لئے رپورٹس قلم بند کریں۔ | |||
انہوں نے صیہونی حکومت پر ایران کے حالیہ میزائل اور ڈرون حملے کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم جوابی کاروائی سے مکمل طور پر متفق ہے جس کا اظہار عوامی پولنگ سروے میں کیا گیا ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ دشمن کا اصل منصوبہ جھوٹی تشہیر یا افواہ سازی ہے جسے وہ پروپیگنڈے کا نام دیتے ہیں۔اس کا مقابلہ جہاد تبیین کے ذریعے ہی ممکن ہے جیساکہ رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ سچائی کو مختلف لوگوں کے ذریعے، مختلف آوازوں کے ساتھ، مختلف تشریحات کے ساتھ اور نئی شکلوں کے ذریعے کھول کر بیان کرنا چاہیے۔ جہاد تبیین کو مدارس، یونیورسٹیوں اور خاص طور پر ریڈیو اور ٹیلی ویژن اور پرنٹ میڈیا میں سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب دشمنوں کے منصوبے کے مقابلے میں ایلیٹ کلاس اور ماہرین کا فرض سمجھتے ہیں کہ وہ جہاد تبیین میں حصہ لیں اور بدخواہوں کے پیدا کردہ شکوک و شبہات اور غیر یقینی صورتحال کو ختم کریں۔ | |||
ایران میں پہلا قومی میڈیا "جام امید" پروگرام ہفتے کے روز دارالحکومت تہران میں آج اختتام پذیر ہو گا۔ | |||
اس نشست میں ملک بھر کے نامہ نگاروں اور صحافیوں نے اعلیٰ سرکاری حکام اور ماہرین کی طرف سے مختلف موضوعات پر کی گئی تقاریر کو کوریج دی <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924044/%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF%DB%8C-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%BE%DB%92-%DB%81%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D9%86-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%81%D8%B2%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D9%88 دشمن نا امیدی پھیلانے کے درپے ہے، میڈیا کارکن امید افزائی کو فروغ دیں، ایرانی وزیر ثقافت]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 19مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 مئی 2024ء۔</ref>۔ |