Jump to content

"سید ابراہیم رئیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 14: سطر 14:

ایران کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں تاحال جائے وقوعہ پر نہیں پہنچیں، خراب موسم اور شدید کہرے کے باعث ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ہارڈ لینڈنگ کرنا پڑی، صدر ایران کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو جس جگہ لینڈنگ کرنی پڑی وہ جگہ اس قدر کہرے سے ڈھکی ہوئی ہے کہ مشکل سے 50 میٹر دور تک دیکھا جا سکتا ہے، یہ علاقہ گاڑیوں کے لیے مناسب نہیں ہے اور راستے ہموار نہیں ہیں، اس لئے فوج پیدل ہی علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398999/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%D9%84%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%DB%81%DB%8C%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%BE%D9%B9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D8%A7%D8%B1%DA%88-%D9%84%DB%8C%D9%86%DA%88%D9%86%DA%AF-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86 ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ/ پورے ایران میں کی جا رہی ہیں سلامتی کی دعائیں]- ur.hawzahnews.com-شا‏ئع شدہ از: 19مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 20مئی 2024ء۔</ref>۔

== ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ ==
حادثہ موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا
ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ/ حادثہ موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا
صدر رئیسی آذربائیجان کا دورہ کر رہے تھے۔ صدر ابراہیم رئیسی آذربائیجان کے ساتھ ایران کی سرحد پر ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غیر مصدقہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو راستے میں حادثہ پیش آیا۔
ہیلی کاپٹر میں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت اعلیٰ حکام آذربائیجان سے واپس ایران آرہے تھے۔ حادثہ ایران کے مشرقی صوبے آذربائیجان میں پیش آیا۔
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ عوام سے صدر کے لیے دعاؤں کی اپیل ہے۔
ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ، مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر، عالم دین حجتہ اللہ آل ہاشم سمیت دیگر مقامی حکام بھی سوار تھے۔
صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر میں صوبہ مشرقی آذربائیجان کے گورنر آیت اللہ الہاشم اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان بھی موجود ہیں۔
=== حادثہ موسم کی خرابی کے باعث پیش آیا ===
صدر مملکت کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث کریش ہوا، کسی کے زخمی یا شہادت کی خبر کی تصدیق نہیں کی جاسکتی۔
ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی خبر کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کے نزدیک پہنچی ہیں۔ اب تک کسی کے زخمی یا شہید ہونے کی خبر قابل تصدیق نہیں ہے۔
=== صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 20 رکنی امدادی ٹیم روانہ ===
صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کے بعد 20 رکنی ٹیم جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہے۔
صوبہ مشرقی آذربائیجان سے واپسی کے دوران آب و ہوا گرد آلود ہونے کی وجہ سے صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے۔
صدر رئیسی کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں وزیر خارجہ عبداللہیان، تبریز کے امام جمعہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبائی گورنر رحمتی بھی سوار ہیں۔
=== ایرانی وزیر داخلہ کی وضاحت ===
ایرانی وزیر داخلہ نے خبر ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔
مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، وزیر داخلہ "احمد وحیدی" نے خبر ٹی وی چینل کو صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے ہوائی حادثے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: "خدافرین ڈیم اور قیز قلعہ سی ڈیم کے افتتاح کے بعد صدر کو لے آنے والے ہیلی کاپٹر کو دھند کے باعث ہارڈ لینڈنگ کرنا پڑی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مختلف ریسکیو ٹیمیں علاقے کی جانب بڑھ رہی ہیں، لیکن دھند اور خراب موسم کی وجہ سے علاقے تک پہنچنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ تاہم ریسکیو ٹیمیں تیزی سے کام کر رہی ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ وہ جائے وقوعہ پر جلد پہنچ جائیں گی۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ہم اپنے ساتھیوں کے ساتھ رابط قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن یہ دیکھتے ہوئے کہ علاقہ انتہائی پیچیدہ ہے اور رابطہ قائم کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ امدادی ٹیمیں جلد ہی جائے وقوعہ پر پہنچ جائیں گی اور ہمیں مزید معلومات فراہم کریں گی۔"
=== کوہ پیما ریسکیو ٹیم میں شامل ہو گئے ===
ایرانی کوہ پیما ریسکیو ٹیم میں شامل ہو گئے ہیں اور ریسکو جاری ہے۔
جائے حادثے پر ریسکیو آپریشن جاری
جس علاقے میں صدر کا ہیلی کاپٹر کریش ہوا ہے وہاں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ امدادی کارکن ورزگان کے علاقے میں سونگن تانبے کی کان کے داخلی علاقے میں موجود ہیں۔
== ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستانی صدر اور وزیراعظم کا بیان ==
صدر مملکت [[آصف علی زرداری|آصف علی زرداری]] نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر، وزیرخارجہ اور دیگر لوگوں کے ہیلی کاپٹر سے متعلق خبر پر گہری تشویش ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ صدر رئیسی کی صحت و سلامتی کے لیے دل سے دعا گو ہوں۔
وزیر اعظم [[شہباز شریف]] نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے متعلق افسوسناک خبر  سنی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ بے چینی سے اچھی خبر کا انتظار ہے کہ سب ٹھیک ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری نیک خواہشات ایرانی صدر اور قوم کے ساتھ  ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924047/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%D9%84%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%DB%81%DB%8C%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%BE%D9%B9%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%D8%AD%D8%A7%D8%AF%D8%AB%DB%81-%D8%AF%D8%B9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%BE%DB%8C%D9%84 ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ/ دعا کی اپیل/ ایران، امام رضاؑ کا ملک ہے، رہبر معظم]-ur.mehrnews.com-شا‏ئع شدہ از: 19مئی 2024ء- 20 مئی 2024ء۔</ref>۔
== رہبر انقلاب اسلامی ہم صدر اور ان کے ساتھیوں کی سلامتی کے لیے دعاگو ہیں ==
== رہبر انقلاب اسلامی ہم صدر اور ان کے ساتھیوں کی سلامتی کے لیے دعاگو ہیں ==
رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی سلامتی کے لیے دعاگو ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ وطن کی آغوش میں بحفاظت واپس لوٹیں گے۔  
رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی سلامتی کے لیے دعاگو ہیں اور ہمیں امید ہے کہ وہ وطن کی آغوش میں بحفاظت واپس لوٹیں گے۔  
confirmed
2,798

ترامیم