"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Mahdipor نے صفحہ سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب مضمون کو سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 32 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:سید جواد نقوی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:محمد امین شهیدی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''سید جواد نقوی''' اسلامی اتحاد کے علمبرداروں اور مدرسہ عروہ الوثقی  کے بانی اور مدیر ہیں۔ آپ [[پاکستان]] میں نظام امامت و ولایت کے نظریہ دان ہیں۔ سید جواد نقوی آیت اللہ جوادی آملی اور حسن زادہ آملی کے شاگردوں میں سے ہیں ۔ آپ نے لاہور شہر میں عروہ الوثقی کے نام سے سب سے بڑی دینی درسگاہ قائم کی ہے جس کی زیر نگرانی کئی دینی، تعلیمی، ثقافتی اور سماجی مراکز فعال ہیں۔ سید جواد نقوی انقلاب اسلامی ایران کے حامیوں میں سے ہیں اور حالات حاضرہ، ملکی اور عالمی سیاست پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں۔ آپ ماہنامہ مشرب ناب کا بانی بھی ہیں۔
 
<span id="mp-more">[[سید جواد نقوی|'''جاری رہے...''']]</span>
'''محمد امین شہیدی''' امت واحدہ کا سربراہ، [[مجلس وحدت المسلمین پاکستان]] کا سابقہ نائب صدر، اتحاد بین المسلمین کا داعی، مشہور مناظر اور سیاسی اور اجتماعی مسائل کا تجزیہ کار ہیں۔ شیخ محمد امین شہیدی کاشغری 1966ء کو گلگت میں پیدا ہوئے اور آپ کے والد کا نام محمد یوسف ہے۔
<span id="mp-more">[[محمد امین شہیدی|'''جاری رہے...''']]</span>