3,981
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
1988ء سے آج تک جمعیت علماء اسلام پاکستان کی سیاسی منظر پر سب سے بڑی سیاسی، مذہبی جماعت ہے۔ | 1988ء سے آج تک جمعیت علماء اسلام پاکستان کی سیاسی منظر پر سب سے بڑی سیاسی، مذہبی جماعت ہے۔ | ||
اس وقت جمعیت علماء اسلام پاکستان کی اہم سیاسی جماعتوں میں شامل ہے <ref>محمد اعظم چوہدری، جدید حکومتیں، 2002م، ص604</ref>۔ اس جماعت کے موجودہ ڈھانچے میں قومی اسمبلی، سینٹ، بلوچستان اسمبلی، خیبر پختون خواہ اسمبلی اور گلگت، بلتستان اسمبلیوں میں ممبران کی مجموعی تعداد 50 کے قریب ہے <ref>جمعیت علماء اسلام کا مختصر تعارف، [https://juipak.org.pk/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81/ juipak.org.pk]</ref>۔ | اس وقت جمعیت علماء اسلام پاکستان کی اہم سیاسی جماعتوں میں شامل ہے <ref>محمد اعظم چوہدری، جدید حکومتیں، 2002م، ص604</ref>۔ اس جماعت کے موجودہ ڈھانچے میں قومی اسمبلی، سینٹ، بلوچستان اسمبلی، خیبر پختون خواہ اسمبلی اور گلگت، بلتستان اسمبلیوں میں ممبران کی مجموعی تعداد 50 کے قریب ہے <ref>جمعیت علماء اسلام کا مختصر تعارف، [https://juipak.org.pk/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81/ juipak.org.pk]</ref>۔ | ||
== صیہونی ریاست پر حملہ مسلمانوں میں غیرت و حمیت کا ثبوت == | |||
اعجاز ہاشمی کا [[اسرائیل]] پر ایرانی حملے کا خیر مقدم، اسلامی ممالک سے ساتھ دینے کی اپیل ایرانی قیادت اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کیا۔ | |||
مرکزی صدر جے یو پی: سعودی عرب پاکستان سمیت تمام اسلامی ریاستوں سے [[ایران]] کا ساتھ دیں۔ | |||
لاہور، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے ایرانی قیادت اور امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے کہ کسی اسلامی ملک نے ناجائز صیہونی ریاست پر حملے کی جرات کر کے ثابت کر دیا ہے کہ مسلمانوں میں غیر ت و حمیت موجود ہے ،ورنہ کئی مسلم حکمران تو مذمتی بیان دینے کی بھی ہمت نہیں رکھتے ۔ | |||
اپنے کارکنوں سے گفتگو میں پیر اعجاز ہاشمی نے سعودی عرب اور پاکستان سمیت تمام اسلامی ریاستوں سے ایران کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ غیر جانبداری سے نکل کر کفار کے خلاف ایران کا ساتھ دیں اور ثابت کر دیں کہ [[فلسطین]] کے تحفظ کے لیے تمام مسلم ممالک متحد ہیں ،ورنہ تاریخ غزہ میں مظالم پر خاموش رہنے والے ممالک کو فراموش نہیں رے گی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398147/ صیہونی ریاست پر حملہ مسلمانوں میں غیر ت و حمیت کا ثبوت]hawzahnews.com-شائع شدہ:15اپریل 2024ء-اخذ شدہ:15اپریل 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:پاکستان]] | [[زمرہ:پاکستان]] |