"اسماعیل ہنیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

(3 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:
| name = اسماعیل ہنیہ
| name = اسماعیل ہنیہ
| other names =  
| other names =  
| brith year =  1963
| brith year =  1963 ء
| brith date =  
| brith date =  
| birth place = [[فلسطین]]، غزه
| birth place = [[فلسطین]]، غزه
سطر 15: سطر 15:
| faith = [[سنی]]
| faith = [[سنی]]
| works = {{افقی باکس کی فہرست| }}
| works = {{افقی باکس کی فہرست| }}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ}}
| known for = تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ
}}
}}


سطر 59: سطر 59:
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور مغرب کی مکمل حمایت سے غاصب دشمن کی کارروائیوں کے باوجود، ہم آزادی اور واپسی کی حکمت عملی دوبارہ شروع کریں گے۔ غزہ کے لوگ اپنی سرزمین سے گہری وابستگي رکھتے ہيں اور وہ غزہ کو نہیں چھوڑیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور مغرب کی مکمل حمایت سے غاصب دشمن کی کارروائیوں کے باوجود، ہم آزادی اور واپسی کی حکمت عملی دوبارہ شروع کریں گے۔ غزہ کے لوگ اپنی سرزمین سے گہری وابستگي رکھتے ہيں اور وہ غزہ کو نہیں چھوڑیں گے۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں دس لاکھ سے زائد فلسطینی شمالی غزہ سے نکل جائیں <ref>https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i426510 </ref>
واضح رہے کہ اسرائیل نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں دس لاکھ سے زائد فلسطینی شمالی غزہ سے نکل جائیں <ref>https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i426510 </ref>
== اسماعیل ہنیہ کی ایرانی صدر سے ملاقات ==
خطے میں نا امنی کی بنیادی وجہ اسرائیل ہے، صدر رئیسی
[[ایران]] کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت خطے میں نا امنی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں [[حماس]] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ  ملاقات کے دوران کہا کہ [[غزہ]] کے مظلوم عوام کی زبردست مزاحمت کے باعث مسئلہ فلسطین عالم انسانیت کا مسئلہ بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا جرائم پیشہ صیہونی حکومت اور اس کے حامی امریکہ سے شدید نفرت کرتی ہے۔
ایرانی صدر نے کہا کہ جو چیز آج دنیا کے تمام لوگوں کے لیے ثابت ہوئی ہے وہ مسئلہ [[فلسطین]] کی قانونی حیثیت ہے، جب کہ جعلی اور قاتل صیہونی حکومت خطے میں تمام تر نا امنی کی جڑ اور استحکام کی دشمن ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کے حالیہ واقعات امریکہ اور بعض مغربی ممالک کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں کہ جنہوں نے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی پشت پناہی کی۔
صدر رئیسی نے زور دے کر کہا کہ بلاشبہ حتمی اور یقینی فتح فلسطینی قوم کی ہے۔
اس ملاقات میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی قوم کا شکریہ ادا کیا
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922887// اسماعیل ہنیہ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛]mehrnews.com، -شائع شدہ از:27مارچ2024ء-اخذ شده به تاریخ:28مارچ 2024ء</ref>۔
== اسماعیل ہانیہ کے خانوادے کی گاڑی پر میزائیل حملہ۔ تین بیٹے اور تین نواسے پوتیاں شھید ==
اسرائیل کا حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے خانوادے کی گاڑی پر میزائیل حملہ۔ تین بیٹے((حازم، أمير اور محمد) اور تین نواسے پوتیاں شھید
اسماعیل ہنیہ کا اللہ کی بارگاہ میں اظہار شکر<ref>[https://www.aljazeera.net/news/2024/4/10/ "ربنا يسهل عليهم".. هنية يعلق على نبأ استشهاد أبنائه](اسماعیل ہنیہ اپنے بیٹوں کی شہادت کے بعد ٹویٹ)aljazeera.net(عربی)-شائع شدہ: 10اپریل 2024ء-اخذ شدہ:10اپریل 2024ء۔
</ref>۔
میں اس مقام پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس سے اس نے ہمیں، میرے تین بیٹوں اور چار پوتوں کی شہادت سے نوازا۔
میرے بچوں کا خون [[غزہ]] میں ہمارے شہید لوگوں کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔ وہ سب میرے بچے ہیں۔
ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور یروشلم اور [[مسجد اقصی|الاقصیٰ]] کو آزاد کرانے کے لیے اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔
ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہم قدس اور الاقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔
میرے خاندان کے تقریباً 60 افراد پہلے ہی شہید ہو چکے ہیں، ان میں اور دوسرے فلسطینیوں میں کوئی فرق نہیں ہے<ref>[https://arabic.rt.com/middle_east/1555125- مقتل 3 من أبناء إسماعيل هنية وعدد من أحفاده في قصف إسرائيلي استهدف سيارة بمخيم الشاطئ غرب غزة] (اسماعیل ہانیہ کے خانوادے کی گاڑی پر میزائیل حملہ۔ تین بیٹے اور تین نواسے پوتیاں شھید) rt.com(عربی)-شائع شدہ:10اپریل2024ء-اخذ شدہ: 10اپریل 2024ء۔</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{فلسطین}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]
[[fa:اسماعیل هنیه]]
[[ar:إسماعيل هنية]]
confirmed
2,556

ترامیم