3,637
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 76: | سطر 76: | ||
اس ملاقات میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی قوم کا شکریہ ادا کیا | اس ملاقات میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی قوم کا شکریہ ادا کیا | ||
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922887// اسماعیل ہنیہ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛]mehrnews.com، -شائع شدہ از:27مارچ2024ء-اخذ شده به تاریخ:28مارچ 2024ء</ref>۔ | <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922887// اسماعیل ہنیہ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛]mehrnews.com، -شائع شدہ از:27مارچ2024ء-اخذ شده به تاریخ:28مارچ 2024ء</ref>۔ | ||
== اسماعیل ہانیہ کے خانوادے کی گاڑی پر میزائیل حملہ۔ تین بیٹے اور تین نواسے پوتیاں شھید == | |||
اسرائیل کا حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے خانوادے کی گاڑی پر میزائیل حملہ۔ تین بیٹے((حازم، أمير اور محمد) اور تین نواسے پوتیاں شھید | |||
اسماعیل ہنیہ کا اللہ کی بارگاہ میں اظہار شکر۔ | |||
میں اس مقام پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس سے اس نے ہمیں، میرے تین بیٹوں اور چار پوتوں کی شہادت سے نوازا۔ | |||
میرے بچوں کا خون [[غزہ]] میں ہمارے شہید لوگوں کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔ وہ سب میرے بچے ہیں۔ | |||
ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور یروشلم اور [[مسجد اقصی|الاقصیٰ]] کو آزاد کرانے کے لیے اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔ | |||
ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہم قدس اور الاقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔ | |||
میرے خاندان کے تقریباً 60 افراد پہلے ہی شہید ہو چکے ہیں، ان میں اور دوسرے فلسطینیوں میں کوئی فرق نہیں ہے<ref>[https://arabic.rt.com/middle_east/1555125- مقتل 3 من أبناء إسماعيل هنية وعدد من أحفاده في قصف إسرائيلي استهدف سيارة بمخيم الشاطئ غرب غزة] (اسماعیل ہانیہ کے خانوادے کی گاڑی پر میزائیل حملہ۔ تین بیٹے اور تین نواسے پوتیاں شھید) rt.com(عربی)-شائع شدہ:10اپریل2024ء-اخذ شدہ: 10اپریل 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |