3,914
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 77: | سطر 77: | ||
حزبُ اللہ نے اعلان کیا ہے کہ عباس خلیل جو سید مقاومت کے پوتے ہیں وہ بھی اُن جنگجووں میں سے ایک ہیں جو یروشلم کے راستے پر شہید ہوگۓ ہیں۔ | حزبُ اللہ نے اعلان کیا ہے کہ عباس خلیل جو سید مقاومت کے پوتے ہیں وہ بھی اُن جنگجووں میں سے ایک ہیں جو یروشلم کے راستے پر شہید ہوگۓ ہیں۔ | ||
سید مقاومت کے بیٹا بھی 1997 میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں شہید ہو گۓ تھے، جس پر حسن نصراللہ نے کہا تھا ” مجھے اپنے بیٹےکی شہادت پر فخر ہے۔ | سید مقاومت کے بیٹا بھی 1997 میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں شہید ہو گۓ تھے، جس پر حسن نصراللہ نے کہا تھا ” مجھے اپنے بیٹےکی شہادت پر فخر ہے۔ | ||
== حزب اللہ کے شبعا کے صیہونی ٹھکانوں پر نئے حملے == | |||
میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے نئے میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔ | |||
لبنانی مزاحمت کی جانب سے میزائل حملے کے بعد بالائی الجلیل میں کریات شمونا اور دیگر علاقوں میں خطرے کا سائرن بج گیا۔ | |||
در این اثناء لبنان کی حزب اللہ نے اعلان کیا: غزہ میں ثابت قدم فلسطینی قوم اور دلاوران مزاحمت کی حمایت میں مجاہدین نے شبعا کے میدانوں میں صیہونی ٹھکانے زبدین کو میزائل سے نشانہ بنایا۔ | |||
واضح رہے کہ حزب اللہ کی کارروائیاں [[طوفان الاقصیٰ |طوفان الاقصیٰ آپریشن]] کے آغاز اور [[غزہ پٹی|غزہ کی پٹی]] پر صیہونی حکومت کے تجاوزات کے بعد شروع ہوئیں۔ | |||
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے بھی کئی بار اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے شمال میں اب بھی حزب اللہ کا قبضہ ہے اور صیہونی فوج اس علاقے میں پھنسی ہوئی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922931/مقبوضہ فلسطین: حزب اللہ کے شبعا کے صیہونی ٹھکانوں پر نئے حملے]mehrnews.com،- شائع شدہ:29مارچ 2024ء- اخذہ شدہ:3اپریل 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |