3,963
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 71: | سطر 71: | ||
== رسول اور امام میں فرق == | == رسول اور امام میں فرق == | ||
رسول کے پاس جبرائیل فرشتہ جب وحی لے کر آتا ہے تو رسول انہیں دیکھتے ہیں اُن سے بات چیت کرتے ہیں۔ مگر امام کے پاس فرشتہ جب وحی لے کر آتا ہے فرشتہ امام سے باتیں کرتا ہے مگر فرشتہ کو امام دیکھ نہیں سکتا۔ | رسول کے پاس جبرائیل فرشتہ جب وحی لے کر آتا ہے تو رسول انہیں دیکھتے ہیں اُن سے بات چیت کرتے ہیں۔ مگر امام کے پاس فرشتہ جب وحی لے کر آتا ہے فرشتہ امام سے باتیں کرتا ہے مگر فرشتہ کو امام دیکھ نہیں سکتا۔ | ||
== فقہ == | |||
فقہ لوگوں کی رائے کو کہتے ہیں فقہ ہر امام اور ہر فرقے کی علیحدہ علیحدہ ہے امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل ان سب کی اپنی اپنی فقہ ہے۔ فقہ حنفی بننے کے بعد ماتریدی بنا پڑتا ہے پھر قادری کبھی چشتی کبھی سہروردی ،کبھی نقشبندی فقہ دین کی سمجھ کو کہتے ہیں۔ | |||
== فقیہ == | |||
ایسے عالم کو کہتے ہیں جو دین کی پوری سمجھ رکھا ہو اور لوگوں کو دینی مسئلے ایسے سمجھائے کہ اُن کو سمجھ آجائے ۔ یہ چاروں امام اپنے وقت کے بڑے فقیہ کہلاتے ہیں۔ | |||
سب نے ان کی برتری یعنی (اجتہاد ) کو مان لیا۔ | |||
== ائمہ مجتہدین == | |||
(1) امام ابوحنیفہ (۲) امام مالک (۳) امام شافی (۴) عام احمد بن | |||
حنبل کو سنی فرقے ائمہ مجتہدین کہتے ہیں۔ | |||
== سواد اعظم == | |||
سواد اعظم سے مراد [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت والجماعت]] ہے۔ | |||
جو فقہ کے چار ائمہ امام ابوحنیفہ، امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل کے مکتب فکر کے ارباب پر مشتمل ہے ان چاروں فقہ کے ائمہ کوسواد اعظم کہتے ہیں۔ اہل | |||
سنت و جماعت کے چار فرقے ہیں ان کا آپس میں اصولی طور پر اتفاق ہے وہاں پر اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔ اور روحانی سلاسل چشتیہ، قادریه، نقشبندیه، سہروردیہ و غیره | |||
سب اپنے آپ کو اہل سنت و جماعت کہتے ہیں ان دونوں فرقوں فقہ اور تصوف کے درمیان نماز، روزہ، حج ، زکوۃ میں تقریباً کوئی اختلاف نہیں ۔ پانچ وقت نمازیں رمضان کا روزہ شادی بیاہ کے قوانین ایک جیسے ہیں یہ تمام فرقے سلاسل طریقت میں شامل ہیں۔ | |||
== امام ابو حنیفہ == | |||
امام ابوحنیفہ کا نام نعمان ابن ثابت ابن زوطی ہے۔ امام ابوحنیفہ ۸۰ ہجری میں پیدا ہوئے، وفات ۱۵۰ ہجری میں پائی اُن کی کل عمر 70 سال تھی۔ امام ابو حنیفہ اسلام میں پہلے عالم دین ہیں جنہوں نے فقہ اور اجتہاد کی بنیادرکھ کر ساری امت رسول پر احسان کیا امام ابو حنیفہ تمام فقہاء و محدثین کے بلا واسطہ یا بالواسطہ استاد ہیں۔ امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل سب ان کے شاگرد ہیں ان کے علاوہ بلا واسطہ شاگرد ایک لاکھ سے بھی زیادہ ہیں جن میں سے اکثر محدثین ہیں ۔ اُمت محمدیہ کے بڑے بڑے اولیاء اللہ ،غوث و قطب، ابدال، اوتار امام ابوحنیفہ کے مقلد ہیں جس قدر اولیاء اللہ مذہب حنفی میں ہیں دوسرے مذہب میں نہیں ۔ مالکی شافعی خیلی غرضیکہ یہ سب حنفی مذہب کے اولیاء اللہ ہیں ۔ آج تقریباً سارے اولیاء اللہ | |||
حنفی میں اس طرح تمام چشتی، قادری، نقشبندی اور سہروردی مشائخ سب حنفی ہیں۔ | |||
== لقب امام اعظم == | |||
امام ابوحیفه (امام اعظم ) شریعت کے امام اول ہیں اس لئے ان کو امام اعظم شریعت بھی کہتے ہیں امام اعظم کا مذہب حنفی ہے اکثر سنی مسلمان حنفی ہیں تمام ائمہ نے اس بنیاد پر عمارت قائم کی امام ابو حنیفہ تمام فقہا ء ومحد ثین کے اُستاد بھی ہیں۔ امام ابو حنیفہ نے حنیف کی نسبت سے یہ کنیت رکھی تھی کیونکہ وہ خدا کے معاملہ میں کسی کی زور عایت نہ کرتے تھے اور جو کچھ کہتے تھے حق سمجھ کر کہتے تھے کیونکہ وہ دین حنیف کے ماننے والے تھے۔ نعمان ابوحنیفہ پرانے مسلمان نہ تھے ، سید نہ تھے، صدیقی فاروقی نہ تھے، عثمانی اور علوی نہ تھے، کسی بادشاہ کے بیٹے نہ تھے، فارسی خاندان کے چشم و چراغ تھے مسلمان ہو جانے کے بعد زوطی کا نام بدل کر نعمان ہوا نعمان کے بیٹے ثابت اور ثابت کے بیٹے نعمان ابو حنیفہ ۔ امام اعظم صاحب نے اپنے دادا کے نام پر اپنا نام رکھ لیا تھا۔ امام ابو حنیفہ تابعی تھے امام ابوحنیفہ نے ۹۳ بزرگوں اور بڑے عالموں سے فیض حاصل کیا۔ تفسیر ، حدیث فقہ کا علم اور فیض اُن سے حاصل کیا اُن میں سے ایک کا نام سلمان ہے جو حضور پاک کی بی بی معمونہ کا نام تھا تو امام اعظم نے سلمان اور سالم دونوں بزرگوں سے حدیثیں نہیں اور سند لی اور [[محمدبن علی|امام باقر]] اور [[جعفر بن محمد|امام جعفر صادق]] سے بھی فیض حاصل کیا [[رجب|ماہ رجب]] میں انہوں نے جب وفات پائی قبل از دفن چھ بار نماز جنازہ پڑھی گئی۔ پہلی مرتبہ کم وبیش پچاس ہزار آدمیوں کا مجمع تھا دفن کے بعد ۲۰ دن تک لوگ جنازے کی نماز پڑھتے رہے۔ بغداد میں مقبرہ خیز زان کے باب الطاق میں دفن ہوئے امام ابوحنیفہ نے مذہب کا قانون اتنا سلجا دیا کہ کسی مسئلہ میں الجھاؤ نہیں ہوتا علماء کا خیال ہے کہ اگر امام ابوحنیفہ پیدا نہ ہوتے تو دین کی کتنی باتیں اندھیرے میں رہ جاتیں۔ | |||
== حنفی مذہب == | |||
امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت اپنے علمی وعملی کمالات کی بدولت امام اعظم بھی کہلاتے ہیں تمام مشہور ائمہ فقہ میں سے تابعی ہونے کا شرف صرف امام ابو حنیفہ کو حاصل ہے امام ابوحنیفہ کپڑے کے بہت بڑے تاجر تھے۔ حنفی مسلک کے بانی بھی کہلاتے ہیں امام ابوحنیفہ کے مسلک کا نام اہل الرائے کے نام سے بھی مشہور ہے۔ حنفی مسلک چونکہ سلطنت عباسیہ کا عدل وقضا کے باب میں سرکاری مسلک تھا اہل عراق کا بالعموم یہی مذہب تھا۔ سلطنت عثمانیہ کا بھی سرکاری فقہی مسلک یہی تھا سلطنت عثمانیہ کے زیر اثر ممالک یعنی ترکی ، مصر ، [[لبنان]]، تونس، البانی، بلقان، [[افغانستان]]، ترکستان، پاکستان و ہندوستان اور چین میں حنفی فقہ ہی غالب رہی ہے۔ | |||
دنیا بھر کے مسلمانوں کا ۲/۳ فقہی مسلک ہے۔ | |||
(1) یہ فقہ انسانی عقل و فکر سے قریب تر ہے۔ | |||
(۲) اس فقہ میں سادگی کا عنصر دوسرے مذاہب سے زیادہ ہے لہذا عوام کو اپیل کرتا ہے | |||
(۳) اس فقہ میں ترامیم و اضافہ اور تغیر وتبدل کی وسیع گنجائش موجود ہے ہر زمانہ کے | |||
احوال کے مطابق دیئے گئے احکام کو فقہ حنفی ہی کہا جاتا ہے۔ | |||
(۴) فقہ حنفی میں معاملات کے حصے میں وسعت اور استحکام جو تہذیب و تمدن کے لئے بہت ضروری ہے دوسری تمام فقہوں سے زیادہ ہے۔ | |||
(۵) فقہ حنفی نے غیر مسلم رعایا کو فیاضی سے حقوق بخشے ہیں جس سے نظام مملکت میں بڑی آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔ | |||
== امام مالک == | |||
امام مالک ۹۰ھ میں مدینے کے اندر پیدا ہوئے۔ وفات: ۷۹ ہجری عمر : ۸۹ سال تھی امام مالک کے باپ کا نام انس تھا اُن کے | |||
پردادا [[یمن]] کے رہنے والے تھے۔ عامر نام تھا اور مدینہ آگئے تھے امام مالک کے دادا کا نام بھی مالک تھا مالک بن عامر نے صحابہ کی زیارت کی تھی ۔ امام مالک نے | |||
جب تک نافع زندہ رہے ان کے حلقہ درس میں رہے یہ نافع حضرت عائشہ کے بھانجے اور شاگرد تھے۔ جو لوگ حدیث کا علم رکھتے ہیں وہ شیخ الحدیث کا درجہ رکھتے | |||
ہیں روایتوں کو اس طرح لکھتے ہیں۔ | |||
سونے کی زنجیر : مالک نے سنا نافع سے اور نافع نے سنا حضرت عبداللہ بن عمر سے |