"سنی اتحاد کونسل پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«'''سنی اتحاد کونسل پاکستان''' میں ایک سیاسی اور مذہبی جماعت ہے، یہ جماعت 2001ء میں قائم کی گئی تھی اس وقت اس کے چئیرمین صاحب زادہ فضل کریم تھے۔ جب سنی اتحاد کونسل بنائی گئی اس وقت مندرجہ ذیل اس میں شامل جماعتیں تھیں: {{کالم کی فہرست|3}} * جماعت اہل سنّت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:16، 17 فروری 2024ء

سنی اتحاد کونسل پاکستان میں ایک سیاسی اور مذہبی جماعت ہے، یہ جماعت 2001ء میں قائم کی گئی تھی اس وقت اس کے چئیرمین صاحب زادہ فضل کریم تھے۔ جب سنی اتحاد کونسل بنائی گئی اس وقت مندرجہ ذیل اس میں شامل جماعتیں تھیں:

  • جماعت اہل سنّت
  • مرکزی جمعیت علمائے پاکستان،
  • عالمی تنظیم اہلسنّت،
  • سنی تحریک،
  • نظام مصطفی پارٹی،
  • مرکزی جماعت اہلسنّت،
  • اتحاد المشائخ پاکستان،
  • انجمن طلبۂ اسلام،
  • انجمن اساتذہ پاکستان

موجودہ سربراہ صاحبزادہ حامد رضا ہیں۔ اب یہ دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ایک دھڑے کی سربراہی محفوظ مشہدی کر رہے ہیں