"سجاد نعمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 47: سطر 47:


انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام مسلمانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ روزہ رکھیں، صدقہ کریں اور نماز میں فلسطین کے لیے دعا کریں۔ مساجد کے ائمہ حضرات سے خصوصی طور پر گزارش ہے کہ فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھیں۔
انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام مسلمانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ روزہ رکھیں، صدقہ کریں اور نماز میں فلسطین کے لیے دعا کریں۔ مساجد کے ائمہ حضرات سے خصوصی طور پر گزارش ہے کہ فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھیں۔
مولانا سجاد نعمانی نے ہندوستانی حکومت کے موقف پر کہا کہ افسوس ہے کہ ہمارے ملک کی حکومت نے اسرائیل کے حق میں بیان جاری کیا ہے جبکہ بابائے قوم مہاتما گاندھی نے کہا تھا کہ فلسطینی سرزمین عربوں کی ہے۔ جس طرح انگلستان انگریزوں کا ہے یا فرانس فرانسیسیوں کا ہے۔ یہودیوں کو عربوں پر زبردستی مسلط کرنا غلط بھی ہوگا اور غیر انسانی بھی۔ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے صورتحال واضح ہے کہ اسرائیل کو عربوں کے زیر قبضہ زمین کو خالی کرنا پڑے گا‘‘۔ جیل سے رہائی کے بعد نیلسن منڈیلا نے یاسر عرفات سے کہا تھا کہ "ہماری جدوجہد اور (فلسطین لبریشن آرگنائزیشن) کی جدوجہد کے درمیان بہت سے مماثلتیں ہیں۔ ہم (جنوبی افریقی اور فلسطینی) استعمار کی ایک منفرد شکل میں رہتے ہیں <ref>اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ: مولانا سجاد نعمانی [http://www.uniurdu.com/israel-palestine-nomani/national/news/3066340.html http://www.uniurdu.com]</ref>۔
مولانا سجاد نعمانی نے ہندوستانی حکومت کے موقف پر کہا کہ افسوس ہے کہ ہمارے ملک کی حکومت نے اسرائیل کے حق میں بیان جاری کیا ہے جبکہ بابائے قوم مہاتما گاندھی نے کہا تھا کہ فلسطینی سرزمین عربوں کی ہے۔ جس طرح انگلستان انگریزوں کا ہے یا فرانس فرانسیسیوں کا ہے۔ یہودیوں کو عربوں پر زبردستی مسلط کرنا غلط بھی ہوگا اور غیر انسانی بھی۔ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے کہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے صورتحال واضح ہے کہ اسرائیل کو عربوں کے زیر قبضہ زمین کو خالی کرنا پڑے گا‘‘۔ جیل سے رہائی کے بعد نیلسن منڈیلا نے یاسر عرفات سے کہا تھا کہ "ہماری جدوجہد اور (فلسطین لبریشن آرگنائزیشن) کی جدوجہد کے درمیان بہت سے مماثلتیں ہیں۔ ہم (جنوبی افریقی اور فلسطینی) استعمار کی ایک منفرد شکل میں رہتے ہیں <ref>اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ: مولانا سجاد نعمانی [www.uniurdu.com/israel-palestine-nomani/national/news/3066340.html http://www.uniurdu.com]</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==