"اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 151: سطر 151:

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ملاقات سے امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کی زیرنگرانی صیہونی رجیم اور مذکورہ عرب ممالک کے درمیان خفیہ فوجی تعاون کے شواہد ملتے ہیں جب کہ یہ عرب ممالک منافقانہ طرز عمل اپناتے ہوئے عرب عوام اور [[مسلمان|مسلم]] رائے عامہ کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ظاہری طور پر اسرائیل پر کھل کر تنقید کرتے ہیں او غزہ پر صیہونی رجیم کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں لیکن درپردہ اسرائیل کے ساتھ نہ صرف پینگیں بڑھاتے ہیں بلکہ [[غزہ]] کے بلکتے بچوں اور سسکستی ماوں پر آگ برسانے کے لئے صیہونی درندوں کو فوجی تعاون کی یقین دہانی کراتے  ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924655/%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%A2%D8%B1%D9%85%DB%8C-%DA%86%DB%8C%D9%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D9%81%DB%8C%DB%81-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%DA%A9%D8%B4%D8%A7%D9%81 صہیونی آرمی چیف کی عرب فوجی سربراہوں سے خفیہ ملاقات کا انکشاف]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 جون - اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 جون 2024ء۔</ref>۔

== اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے ==
اقوام متحدہ کی تنظیم برائے انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے اسرائیل پر فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
اقوام متحدہ ادارہ برائے انسانی حقوق کے کمشنر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ اور غرب اردن میں صہیونی افواج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہی ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت الشاطی کیمپ اور غرب اردن کے مختلف مقامات پر نہتے فلسطینیوں پر حملہ کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔ پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے فلسطینی کسی قسم کی جہادی کاروائی میں ملوث نہیں تھے۔
اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ کے مختلف کیمپوں میں ہزاروں بے گناہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
یاد رہے کہ اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی جانب سے غزہ اور غرب اردن میں صہیونی حکومت کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے باوجود امریکہ اور مغربی ممالک مسلسل صہیونی حکومت کی مدد کررہے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924930/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%88%D8%B1%D8%B2%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85 اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، اقوام متحدہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ : 24 جون 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,798

ترامیم