4,553
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 143: | سطر 143: | ||
واضح رہے کہ [[غزہ]] حکومت نے حال ہی میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ چند مہینوں میں15 ہزار 438 بچوں کو شہید اور ہزاروں بچوں کو زخمی کیا۔ | واضح رہے کہ [[غزہ]] حکومت نے حال ہی میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ چند مہینوں میں15 ہزار 438 بچوں کو شہید اور ہزاروں بچوں کو زخمی کیا۔ | ||
اس بیان کے مطابق اسرائیلی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 17 ہزار سے زائد فلسطینی بچے اپنے والد، ماں یا والدین سے محروم ہو چکے ہیں اور تقریباً 3500 بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399612/%D8%A8%DA%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%A7%D8%AA%D9%84%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81 بچوں کے قاتلوں کی فہرست میں شامل ہونے پر اسرائیل اقوام متحدہ پر برہم]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 8 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔ | اس بیان کے مطابق اسرائیلی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 17 ہزار سے زائد فلسطینی بچے اپنے والد، ماں یا والدین سے محروم ہو چکے ہیں اور تقریباً 3500 بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399612/%D8%A8%DA%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%A7%D8%AA%D9%84%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81 بچوں کے قاتلوں کی فہرست میں شامل ہونے پر اسرائیل اقوام متحدہ پر برہم]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 8 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== صہیونی آرمی چیف کی عرب فوجی سربراہوں سے خفیہ ملاقات کا انکشاف == | |||
ایک امریکی ویب سائٹ نے صہیونی فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف کی چار عرب ممالک کے فوجی سربراہوں سے ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صیہونی رجیم کے جوائنٹ چیف اسٹاف کے سربراہ '''ہرتزی ہالیوی''' نے رواں ہفتے بحرین کی میزبانی اور امریکی سینٹکام (CENTCOM) کے سربراہ جنرل ایرک کوریلا کی نگرانی میں چار عرب ممالک کی افواج کے سینئر کمانڈروں سے ملاقات کی۔ | |||
امریکی Axios بیس نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ یہ خفیہ ملاقات "علاقائی سیکورٹی تعاون" کا جائزہ لینے کے مقصد سے ہوئی جس میں سعودی عرب، بحرین، [[مصر]]، متحدہ عرب امارات، اردن کی افواج کے کمانڈرز اور صہیونی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ "ہترزی ہالیوی" نے شرکت کی۔ | |||
مذکورہ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات غزہ کی جنگ سے متعلق علاقائی حساسیت کی وجہ سے میڈیا کی توجہ سے دور اور پیشگی اعلان کے بغیر ہوئی۔ | |||
اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ملاقات سے امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کی زیرنگرانی صیہونی رجیم اور مذکورہ عرب ممالک کے درمیان خفیہ فوجی تعاون کے شواہد ملتے ہیں جب کہ یہ عرب ممالک منافقانہ طرز عمل اپناتے ہوئے عرب عوام اور [[مسلمان|مسلم]] رائے عامہ کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ظاہری طور پر اسرائیل پر کھل کر تنقید کرتے ہیں او غزہ پر صیہونی رجیم کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں لیکن درپردہ اسرائیل کے ساتھ نہ صرف پینگیں بڑھاتے ہیں بلکہ [[غزہ]] کے بلکتے بچوں اور سسکستی ماوں پر آگ برسانے کے لئے صیہونی درندوں کو فوجی تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924655/%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%A2%D8%B1%D9%85%DB%8C-%DA%86%DB%8C%D9%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D9%81%DB%8C%DB%81-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%DA%A9%D8%B4%D8%A7%D9%81 صہیونی آرمی چیف کی عرب فوجی سربراہوں سے خفیہ ملاقات کا انکشاف]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 جون - اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |