"مسعود پزشکیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  7 جولائی
سطر 64: سطر 64:
ایران کے سابق صدر [[سید ابراہیم رئیسی|ابراہیم رئیسی]] کی رواں سال صدارت کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں موت ہوگئی تھی ۔ اس کے بعد ایران کے صدر کے عہدے کا انتخاب ہوا۔ اب ایران کو نیا صدر مل گیا ہے۔ مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ ہندوستان کے نقطہ نظر سے صدر رئیسی کے دور میں ہندوستان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ رشتہ نئی حکومت میں برقرار رہے گا یا پزیشکیان ہندوستان کی راہ میں کانٹے بچھائیں گے۔

حالانکہ ہندوستان میں ایران کے سفیر ایراج الٰہی نے انتخابی نتائج آنے سے پہلے ہی ہندوستان کے ساتھ تعلقات پر ایران کا موقف پیش کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ایران اور ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی خواہ کوئی بھی اقتدار میں آئے۔ ایران اور ہندوستان ایک اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبہ چابہار بندرگاہ میں شامل ہیں– اور اس معاہدے کا ہمیشہ احترام کیا جائے گا۔ بنیادی ڈھانچے کی ترقی ہمارے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی بنیادوں میں سے ایک <ref>[https://urdu.news18.com/news/nation/who-is-masoud-pezeshkian-new-president-of-iran-election-result-2024-saeed-jalili-india-iran-relation-imt-520490.html  
حالانکہ ہندوستان میں ایران کے سفیر ایراج الٰہی نے انتخابی نتائج آنے سے پہلے ہی ہندوستان کے ساتھ تعلقات پر ایران کا موقف پیش کر دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ایران اور ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی خواہ کوئی بھی اقتدار میں آئے۔ ایران اور ہندوستان ایک اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبہ چابہار بندرگاہ میں شامل ہیں– اور اس معاہدے کا ہمیشہ احترام کیا جائے گا۔ بنیادی ڈھانچے کی ترقی ہمارے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی بنیادوں میں سے ایک <ref>[https://urdu.news18.com/news/nation/who-is-masoud-pezeshkian-new-president-of-iran-election-result-2024-saeed-jalili-india-iran-relation-imt-520490.html کون ہیں مسود پزشکیان؟ جو بنے ایران کے نئے صدر، ہندوستان کی راہ میں پھول بچھائیں گے یا کانٹے؟]-/urdu.news18.com- شائع شدہ از:6 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔
کون ہیں مسود پزشکیان؟ جو بنے ایران کے نئے صدر، ہندوستان کی راہ میں پھول بچھائیں گے یا کانٹے؟]-/urdu.news18.com- شائع شدہ از:6 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,853

ترامیم