"مسعود پزشکیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 9: سطر 9:
== سیاسی سرگرمیاں ==
== سیاسی سرگرمیاں ==
1994 میں، وہ تبریز یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے صدر مقرر ہوئے، اور ان کی صدارت 2000 تک جاری رہی، اس کے بعد انہیں تہران منتقل کر دیا گیا اور 6 ماہ کے لیے وزارت صحت، علاج اور طبی تعلیم میں نائب وزیر صحت کا عہدہ سنبھالا۔

اس  سے پہلے، پزشکیان ایران کی پارلیمنٹ میں تبریز، اوسکو اور ازرشہر انتخابی ضلع کی نمائندگی کر رہے تھے اور  2016ء سے 2020ء تک اس کے پہلے ڈپٹی اسپیکر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ آپ محمد خاتمی کی حکومت میں 2001ء اور 2005ء کے درمیان صحت اور طبی تعلیم کے وزیر رہے۔
اس  سے پہلے، پزشکیان ایران کی پارلیمنٹ میں تبریز، اوسکو اور ازرشہر انتخابی ضلع کی نمائندگی کر رہے تھے اور  2016ء سے 2020ء تک اس کے پہلے ڈپٹی اسپیکر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ صدر محمد خاتمی کے دور حکومت میں بطور ڈپٹی وزیر صحت اور بعد میں وزیر صحت کے طور پر خدمات انجام دیں۔
 
2020ء میں پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والی نوجوان لڑکی مہسا امینی کی موت کے بعد مسعود پزشکیان نے کہا تھا کہ حجاب نہ پہننے پر لڑکی کو گرفتار کرنا اور پھر اس کی لاش اس کے گھر والوں کو واپس کرنا اسلامی ملک میں ناقابل قبول ہے<ref>[https://jang.com.pk/news/1367383  نومنتخب ایرانی صدر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟]-jang.com.pk-شائع شدہ از: 6جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔ آپ محمد خاتمی کی حکومت میں 2001ء اور 2005ء کے درمیان صحت اور طبی تعلیم کے وزیر رہے۔

آپ 1980ء کی دہائی کے دوران مغربی آذربائیجان صوبے میں پیران شہر اور نقدہ دونوں کاؤنٹیوں کے گورنر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 2013ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیا، گارڈئین کونسل کی جانب سے ان کا نام حتمی امیدواروں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے بعد انہوں نے سابق صدر مرحوم ہاشمی رفسنجانی کے حق میں الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925245/%D9%86%D9%88%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B1  نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کون ہیں؟ ان کے سیاسی کیرئیر کا مختصر جائزہ]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 6 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔ اور 2021ء کے انتخابات میں دوبارہ حصہ لیا، لیکن انھیں مسترد کر دیا گیا۔ پزشکیان نے 2024ء میں کوالیفائی کیا اور 5 جولائی 2024ء کو صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔

confirmed
2,853

ترامیم