Jump to content

"مسعود پزشکیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 41: سطر 41:

حالیہ ایرانی انتخابات  میں آپ باقی تمام امیدواروں کے سامنے واحد اصلاح پسند امیدوار تھے، 29 جون کو ہونے والے انتخابات میں وہ تقریباً ایک کروڑ 40 لاکھ ووٹ لے سب سے آگے رہے جب کہ ان کے مضبوط حریف سعید جلیلی نے تقریباً 95 لاکھ ووٹ حاصل کیے مگر کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ نا حاصل کرسکا تھا جس کے بعد 5 جولائی کو دوبارہ صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کروائی گئی جس میں مسعود پزشکیان کامیاب ہوئے <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/370932- ایران کا صدارتی الیکشن جیتنے والے مسعود پزشکیان کون ہیں؟]-urdu.geo.tv-شائع شدہ از: 6 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7جولائی 2024ء۔</ref>۔

== مغرب سے تعلقات اور جوہری مذاکرات ==
ایران کے سخت گیر اور قدامت پسند حلقوں سے باہر وہ ایک ایسے رہنما ہیں جو ملک کے اندرونی اور بیرونی محاذ پر الگ حکمت عملی اپنانے کا وعدہ کر رہے ہیں۔
مسعود پزشکیان نے یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ وہ مغرب سے تعلقات بہتر کریں گے اور جوہری مذاکرات کو بحال کریں گے تاکہ ملک کی معیشت کو کمزور کرنے والی عالمی پابندیوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔
مسعود کو عوامی سطح پر دو سابق اصلاح پسند صدور کی حمایت بھی حاصل ہے جن میں حسن روحانی اور محمد خاتمی شامل ہیں۔ سابق وزیر خزانہ جواد ظریف بھی ان کے حامیوں میں شامل ہیں۔
مسعود پزشکیان خواتین کو حجاب پہننے پر مجبور کرنے والی ایران کی اخلاقی پولیس کو غیر اخلاقی قرار دے چکے ہیں <ref>[https://www.roznamakhabrein.com/who-is-the-newly-elected-president-of-iran-dr-masoud-al-badzikian/ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کون ہیں؟]-roznamakhabrein.com-شائع شدہ از: 6جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔