"عارف واحدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,203 بائٹ کا اضافہ ،  منگل بوقت 21:31
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51: سطر 51:

اسی طرح قائد اعظم محمد علی جنا ح نے فلسطین کے لئے پہلا فنڈ بھی قائم کیا۔ یہ قائدکا نظریہ ہی تھا جس کا اظہار پاکستان کا پاسپورٹ کرتا ہے۔ تقریب سے دوسروں کے علاوہ سید علی عباس نقوی، تنویز حیدر، مفتی [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] سید جہانگیر، ناصر عباس شیرازی، رہنما شیعہ علما کونسل جعفر نقوی، سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل عارف حسین واحدی، مفتی امجد عباس، صدر این پی سی انور رضا، سینئر صحافی و اینکر علی رضا علوی نے بھی خطاب کیا<ref>[https://pakistan.mfa.ir/ur/NewsView/717183 پاکستان مسلم وزرائے خارجہ کی کانفرنس بلاکر اسرائیلی مظالم آشکار کرے، بین الاقوامی فلسطین کانفرنس-pakistan.mfa.ir- شائع شدہ از: 24 فرودین 1402ش- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2جولائی 2024ء۔</ref>۔

== چار دیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے ==
مرکزی نائب صدر  شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: چاردیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شیعہ علما کونسل کی طرف سے منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس مسجد [[جعفر بن محمد|امام صادق ع]] جی نائن میں منعقد ہوئی۔
چار دیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔
رپورٹ کے مطابق مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا: چاردیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔
انہوں نے مزید کہا: لوگ چاردیواری کے اندر میوزک اور گانے بجانے کی محفلیں اور مختلف پروگرام کرتے ہیں لیکن ان کو نہ روکنا اور مجلس حسین ع کو روکنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان افراد کی " [[حسین بن علی|مولا حسین ع]] سے کوئی خاص دشمنی اور یزید سے خاص تعلق ہے"<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400266/%DA%86%D8%A7%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D8%AC%D9%84%D8%B3-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%A2%D8%A6%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%82%D8%A7%D9%86%D9%88%D9%86%DB%8C چار دیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 1جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2جولائی 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,816

ترامیم