4,610
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
انہوں نے مزید کہا: لوگ چاردیواری کے اندر میوزک اور گانے بجانے کی محفلیں اور مختلف پروگرام کرتے ہیں لیکن ان کو نہ روکنا اور مجلس حسین ع کو روکنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان افراد کی " [[حسین بن علی|مولا حسین ع]] سے کوئی خاص دشمنی اور یزید سے خاص تعلق ہے"<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400266/%DA%86%D8%A7%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D8%AC%D9%84%D8%B3-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%A2%D8%A6%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%82%D8%A7%D9%86%D9%88%D9%86%DB%8C چار دیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 1جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2جولائی 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے مزید کہا: لوگ چاردیواری کے اندر میوزک اور گانے بجانے کی محفلیں اور مختلف پروگرام کرتے ہیں لیکن ان کو نہ روکنا اور مجلس حسین ع کو روکنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان افراد کی " [[حسین بن علی|مولا حسین ع]] سے کوئی خاص دشمنی اور یزید سے خاص تعلق ہے"<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400266/%DA%86%D8%A7%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D8%AC%D9%84%D8%B3-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%A2%D8%A6%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%82%D8%A7%D9%86%D9%88%D9%86%DB%8C چار دیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 1جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2جولائی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== سید ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھیوں کی شہادت عالم اسلام کیلئے بڑا دھچکا ہے == | |||
عالم اسلام کے عظیم ہیرو [[سید ابراہیم رئیسی]] اور انکے ساتھیوں کی شہادت عالم اسلام کیلئے بڑا دھچکا ہے۔ | |||
ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ شہید ایرانی صدر کی اسلامو فوبیا کیلئے کی گئی کاوشیں انتہائی قابل قدر ہیں۔ اقوام متحدہ میں [[قرآن|قرآن کریم]] اور اسلامی کاز کا انتہائی جرات و بہادری سے دفاع کیا اور اتحاد و وحدت کی مضبوط بنیادیں رکھیں، انکی کوششوں و کاوشوں کی بدولت امت اسلامیہ مزید مضبوط ہوگی۔ | |||
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر عارف حسین واحدی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، عالم اسلام کے عظیم ہیرو، انتھک مجاہد آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے مخلص و باوفا ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای، ایرانی غیور ملت اور سوگوار خانوادوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کٹھن دور میں جب سید ابراہیم رئیسی جیسے نڈر لیڈر کی شدید ضرورت تھی۔ | |||
اس موقعے پہ ان کی شہادت نہ صرف ایرانی قوم بلکہ [[فلسطین]]، [[غزہ]] و رفح سمیت دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے بہت بڑا صدمہ ہے، لیکن عظیم قومیں وہی ہوتی ہیں، جو ان مشکل مراحل کو بخوبی طے کرتی ہیں، ان شاء اللہ ایرانی قوم بھی رہبر معظم انقلاب کی قیادت میں اس مشکل سے نکلے گی۔ مزاحمتی تحریکیں مزید مضبوط اور سامراج نابودی کی طرف جائے گا۔ | |||
ان کا پاک ایران دوستی کے حوالے سے کہنا تھا کہ شہید سید ابراہیم رئیسی کے مشکل حالات میں دورہ پاکستان نے محبت و اخوت، بھائی چارگی و ہمسائیگی کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ سید ابراہیم رئیسی کی ان انتھک کاوشوں کے باعث پاک ایران دوستی مزید مضبوط ہوگی۔ ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ شہید ایرانی صدر کی اسلامو فوبیا کے لئے کی گئی کاوشیں انتہائی قابل قدر ہیں۔ | |||
اقوام متحدہ میں قرآن کریم اور اسلامی کاز کا انتہائی جرات و بہادری سے دفاع کیا اور اتحاد و وحدت کی مضبوط بنیادیں رکھیں، ان کی کوششوں و کاوشوں کی بدولت امت اسلامیہ مزید مضبوط ہوگی۔ علامہ واحدی نے شہید رئیسی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید نے اپنے دور حکومت میں اس وقت اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا، جب مسلم ممالک غاصب صیہونی ریاست کے سامنے سر اٹھانے کی جرات نہیں کر رہے تھے۔ سید ابراہیم رئیسی نے شجاعانہ اقدامات کرتے ہوئے غاصب اور بزدل حکومت کے منہ پر ظمانچہ رسید کیا۔ | |||
تعزیت نامہ کا مکمل متن اس طرح ہے: | |||
انا للہ و انا الیہ راجعون | |||
مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ یَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِیلاً | |||
آج عالم اسلام کے عظیم ہیرو، محافظ اسلام و قرآن، امت اسلامیہ کو اپنے بابرکت وجود سے محروم کر گئے۔ دنیائے علم و ادب و سیاست کا عظیم شاہکار اس جہان فانی سے رخصت ہوا۔ ایرانی صدر کا دار بقا کی طرف کوچ کر جانا ایک ناقابل برداشت غم ہے کہ جس میں پورا پاکستان و ایران سمیت پورا عالم اسلام سوگوار ہے۔ ہم صدر مرحوم اور انکے ساتھیوں کے اہل خانہ، ایرانی عوام، رہبر معظم انقلاب، مراجع عظام خصوصاً حضرت ولی عصر عج کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں اور ان کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعاگو ہیں۔ | |||
عارف حسین واحدی | |||
11 ذی القعدہ 1445ه ق | |||
<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1136329/%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85-%DB%81%DB%8C%D8%B1%D9%88-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D8%AF%DA%BE%DA%86%DA%A9%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88%D8%A7%D8%AD%D8%AF%DB%8C عالم اسلام کے عظیم ہیرو سید ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھیوں کی شہادت عالم اسلام کیلئے بڑا دھچکا ہے، علامہ عارف واحدی]-islamtimes.org- شائع شدہ از: 22مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جولائی 2024ء۔</ref>۔ |