"سید شہنشاہ حسین نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 27: سطر 27:


انہوں نے کہا کہ یہ ایام عزا تاریخ یاد دلانے کے ایام ہیں ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام تر کمالات کا مجموعہ رسول اکرمؐ ہیں اور [[علی ابن ابی طالب|امام علی ؑ]] سے امام زمان تک تمام آئمہ اہلبیت رسول اکرم(ص) کی تعلیمات کی تصویر ہیں اور حضورِ سرور کائناتؐ کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہیں۔ ہم عزا حسین کے نوکر ہیں اور نوکروں کو اپنی اوقات میں رہنا چاہیے۔ مالک کے مہمانوں کا خیال کرنا چاہیے کیونکہ یہ مجالس و عزاداری انسان سازی کے کارخانے ہیں اور یہی مشیت الہی ہے اور آل محمدؐکے کمالات میں ایک کمال ہے کہ یہ گھرانہ انسان ساز گھرانہ ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1911898/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%B1%D9%88%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B0%D8%AE%DB%8C%D8%B1%DB%81-%DB%81%DB%92 امام علیؑ اور اولادِ علیؑ کی محبت اخروی زندگی کے لئے ذخیرہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 جون 2024ء۔</ref>۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایام عزا تاریخ یاد دلانے کے ایام ہیں ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام تر کمالات کا مجموعہ رسول اکرمؐ ہیں اور [[علی ابن ابی طالب|امام علی ؑ]] سے امام زمان تک تمام آئمہ اہلبیت رسول اکرم(ص) کی تعلیمات کی تصویر ہیں اور حضورِ سرور کائناتؐ کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہیں۔ ہم عزا حسین کے نوکر ہیں اور نوکروں کو اپنی اوقات میں رہنا چاہیے۔ مالک کے مہمانوں کا خیال کرنا چاہیے کیونکہ یہ مجالس و عزاداری انسان سازی کے کارخانے ہیں اور یہی مشیت الہی ہے اور آل محمدؐکے کمالات میں ایک کمال ہے کہ یہ گھرانہ انسان ساز گھرانہ ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1911898/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D8%A7%D8%AE%D8%B1%D9%88%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B0%D8%AE%DB%8C%D8%B1%DB%81-%DB%81%DB%92 امام علیؑ اور اولادِ علیؑ کی محبت اخروی زندگی کے لئے ذخیرہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 جون 2024ء۔</ref>۔
== سُنی ہمارے بھائی،ہماری جان اور ہمارا دل ہیں ==
شہنشاہ نقوی نے کہا کہ [[حسین بن علی|حسین ابن علیؑ]] وہ [[امام]] عالی مقام ہیں جنہوں نے دین اسلام کی بقاء کے لئے اپنا سب کچھ راہ خدا میں نذرکر دیا اور اس طرح سید الشہداءؑ دین اسلام کے ساتھ ساتھ خود بھی زندہ جاوید ہوگے یہ ایام عزا،ایام صبر، اُنھی کی یادو کے ایام ہیں زمین سے عرش تک غم حسینؑ کا موسم چھا چکا ہے۔
پاکستان کے معروف خطیب سید شہنشاہ حسین نقوی نے عشرہ محرم الحرام کی مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے معارف [[قرآن]] و [[اہل بیت|اہل بیتؑ]] پر روشنی ڈالی اور کہا کہ قرآن میں عقیدہ توحید، عقیدہ نبوت اور عقیدہ امامت پر بہت سی آیات ہیں جو نبی نوع انسان کی مسلسل رہنمائی کر رہی ہیں تشنگاہ علم و عمل استعفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حسین ابن علیؑ وہ امام عالی مقام ہیں جنہوں نے دین اسلام کی بقاء کے لئے اپنا سب کچھ راہ خدا میں نذرکر دیا اور اس طرح سید الشہداءؑ دین اسلام کے ساتھ ساتھ خود بھی زندہ جاوید ہوگے یہ ایام عزا،ایام صبر، اُنھی کی یادوکے ایام ہیں زمین سے عرش تک غم حسین کا موسم چھا چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپ اس مرکزی منبر حسینیؑ سے ہمیشہ اتحاد و اتفاق امت کی بات ہی سنیں گے جو کہ اس طالب علم کا دائمی پیغام اور موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت بھی ہے [[اہل السنۃ والجماعت|سُنی]] ہمارے بھائی ہیں ہماری جان ہیں ہمارا دل ہیں ہم اس ملک میں ایک ساتھ رہتے ہیں ایک ساتھ رہیں گے سب عزاداری امام مظلوم میں اپنے اپنے انداز میں شریک ہیں۔ [[شیعہ]] گھٹے ہوئے دماغ کا نہیں ہوتا وسیع الزہن،وسیع قلب،وسیع نظر،وسیع علم ہوتا ہے اور الحمد اللہ یہی کیفیت ہمارے برادران اہل سنت کے یہاں بھی ہے وہ بھی سمجھدار،بردبار،معاملہ فہم اور زہین وزکی مذاج رکھتے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1911809/%D8%B3%D9%86%DB%8C-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%AF%D9%84-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B4%DB%81%D9%86%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C سُنی ہمارے بھائی،ہماری جان اور ہمارا دل ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 2 اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ  تاریخ: 30 جون 2024ء۔</ref>۔
== سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا ==
پاکستانی معروف عالم دین نے کہا کہ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ آج [[مسلمان]] ہی دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جن کی سرپرستی امریکہ کررہا ہے لہٰذا ہمیں ان سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی معروف عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے سخت اور کٹھن حالات میں تبلیغ دین کے فرائض انجام دیئے، اس کے ساتھ ساتھ باطل نظام اور نظریہ کے خلاف ڈٹ جانے کی بات کی، آپ نے سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا اور پیغام دیا کہ اسلام ہی وہ سچا دین ہے جس میں انسانیت کی فلاح، بہبود اور نجات و مغفرت کا راز پوشیدہ ہے، ہم اسلام کے پیروکاران ہیں اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|محمد مصطفی (ص)]] کی سیرت پر عمل کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنا دین عزیز ہے جبکہ امریکہ و [[اسرائیل]] نہیں چاہتے کہ اسلام کا پیغام آگے بڑھے، ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ آج مسلمان ہی دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جن کی سرپرستی امریکہ کررہا ہے لہٰذا ہمیں ان سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا اور کوشش کرنا ہوگی کہ اسلام دشمن قوتوں کی راہ میں رکاوٹ بنا جائے، اس سلسلے میں آج ضرورت اس بات کی ہے کہ سب سے پہلے ہم یکجا ہوں اور دین کے پیغام کو عام کریں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1916863/%D8%B3%D8%A7%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AC%DB%8C-%D9%82%D9%88%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D8%B2%D8%B4%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D9%88-%D8%A2%DA%AF%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B4%DB%81%D9%86%D8%B4%D8%A7%DB%81 سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا، علامہ شہنشاہ نقوی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 31 مئی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30جون 2024ء۔</ref>۔
== پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے ==
جلوس عزا میں شریک ہزاروں عزاداران امام حسینؑ نے تبت سینٹر پر حافظ سید محمد حیدر نقوی کی زیر اقتداء نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت [[نماز]] ظہرین میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اتحاد بین المسلمین کا روح پرور مظاہرہ پیش کیا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگیا، شہر بھر میں مجالس شام غریباں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے خانوادے و ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کیلئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مرکزی مجلس عزا نشتر پارک میں منعقد ہوئی، جس میں مصائب شہدائے کربلا سید شہنشاہ حسین نقوی نے بیان کئے۔ بعد ازاں بوتراب اسکاؤٹس کی قیادت میں مرکزی جلوس عزا برآمد ہوا، جو مقررہ راستوں پر جاری رہا۔ مرکزی جلوس عزا میں علم، تابوت، شبیہ ذوالجناح کی زیارات برآمد کی گئیں، معروف ماتمی انجمنوں نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔
پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، [[بریلوئے|بریلوی]]، [[دیوبندیہ|دیوبندی]]، [[اہل حدیث]] ایک صف میں کھڑے ہوگئے۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کے مرکزی جلوس میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت تھے، جلوس کی فضائی نگرانی کی گئی، جبکہ بلند عمارتوں سے بھی جلوس عزا کی نگرانی کی جاتی رہی۔ مرکزی جلوس عزا کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، رینجرز دیگر سیکیورٹی اداروں سمیت اسکاؤٹس بھی موجود تھے۔ حکومتی وزراء، سیاسی و سماجی شخصیات جلوس میں شریک ہوئیں۔ نشترپارک سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس عزا اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پزیر ہوا۔ شہر بھر میں مجالس شام غریباں کا سلسلہ جاری ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1911945/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B5%D9%81پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے+تصاویر]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 10اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2024ء۔</ref>۔

نسخہ بمطابق 15:53، 29 جون 2024ء

سید شہنشاہ حسین نقویکراچی سے تعلق رکھنے والے مسلمان عالم اور شیعہ علماء کونسل کے بڑے رکن ہیں آپ مسجد و امام بارگاہ باب العلم نارتھ ناظم آباد، کراچی کے خطیب بھی ہیں۔

تعلیم

آپ اسلامیات میں ایم اے ہیں اور انھوں نے ایران کے شہر قم کی حوزہ علمیہ قم سے تعلیم مکمل کی۔

مجالس

پاکستان

سید شہنشاہ نقوی ہر سال پاکستان میں کئی مجالس میں خطبہ دیتے ہیں۔ محرم کے پہلے دس دنوں کے دوران کراچی کی مختلف مجالس میں خطبہ دیتے ہیں، عموماً نشتر پارک، مسجد و امام بارگاہ باب العلم، عزا خانہ زہرا، علی متقی ہاؤس میں۔

بیرون ملک

انھوں نے مختلف ممالک امریکا، ایران اور یو کے وغیرہ کی مجالس میں بھی خطبے دیے ہیں۔

اتحاد بین المسلمین

پاکستانی معروف عالم دین نے کہا کہ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ آج مسلمان ہی دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جن کی سرپرستی امریکہ کررہا ہے لہٰذا ہمیں ان سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا۔ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے سخت اور کٹھن حالات میں تبلیغ دین کے فرائض انجام دیئے۔

اس کے ساتھ ساتھ باطل نظام اور نظریہ کے خلاف ڈٹ جانے کی بات کی، آپ نے سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا اور پیغام دیا کہ اسلام ہی وہ سچا دین ہے جس میں انسانیت کی فلاح، بہبود اور نجات و مغفرت کا راز پوشیدہ ہے، ہم اسلام کے پیروکاران ہیں اور محمد مصطفی (ص) کی سیرت پر عمل کرتے ہیں۔

سید نے کہا کہ ہمیں اپنا دین عزیز ہے جبکہ امریکہ و اسرائیل نہیں چاہتے کہ اسلام کا پیغام آگے بڑھے، ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ آج مسلمان ہی دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جن کی سرپرستی امریکہ کررہا ہے لہٰذا ہمیں ان سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا اور کوشش کرنا ہوگی کہ اسلام دشمن قوتوں کی راہ میں رکاوٹ بنا جائے، اس سلسلے میں آج ضرورت اس بات کی ہے کہ سب سے پہلے ہم یکجا ہوں اور دین کے پیغام کو عام کریں [1]۔

عمران خان سے ملاقات

سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات میں کہاکہ اہلِ علم خانقاہوں اور دانش کدوں سے نکل کر میدانِ عمل میں قوم کی رہنمائی کریں۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان نے شہنشاہ نقوی سے ملاقات کی اور کہا کہ اہلِ علم سماج میں اقدار کے فروغ اور تحفظ کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اہلِ پاکستان ایک بے مثال تہذیبی اور دینی ورثے کے امین ہیں، ہمارے پاس کتاب اور سنت کی صورت میں ہدایت کا ابدی سامان موجود ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ دینِ مبین سماج، سیاست، معاشرت سے معیشت تک ہمیں بھرپور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

سید نقوی نے کہا سیرتِ رسول سے دنیوی و اُخروی نجات کے اسباب پیدا کرنا بطور ملت ہمارے ذمے ہے۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ اسلام بندۂ مومن کو بندگی اور اقدار کے دائرے میں آزادئ فکر و عمل کی بنیاد مہیا کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ زوال کے اس دور میں سیرتِ رسول سے عروج کی راہ کشید کرنا امت کی ذمہ داری ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ قرب و نصرت الہٰی سے پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے خطوط پر استوار کرنے کی محنت جاری رکھیں گے[2]۔

امام علیؑ اور اولادِ علیؑ کی محبت اخروی زندگی کے لئے ذخیرہ

شہنشاہ حسین نقوی نے عقیدہ امامت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامت ادارہ ہدایت و رہنمائی ہے، جو اقدام امام حسین علیہ السلام نے اٹھایا اگر رسول اکرم سن ہجری میں ہوتے تو آپ بھی یہی اقدام اٹھاتے کیونکہ امام حسینؑ رسول اکرم (ص) کے تربیت یافتہ تھے۔

پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نشترپارک میں مرکزی عشرہ محرم الحرام کی ساتویں مجلس عزا سے شہنشاہ حسین نقوی نے عقیدہ امامت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامت ادارہ ہدایت و رہنمائی ہے، جو اقدام امام حسین علیہ السلام نے اٹھایا اگر رسول اکرم سن ہجری میں ہوتے تو آپ بھی یہی اقدام اٹھاتے کیونکہ امام حسینؑ رسول اکرم (ص) کے تربیت یافتہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایام عزا تاریخ یاد دلانے کے ایام ہیں ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام تر کمالات کا مجموعہ رسول اکرمؐ ہیں اور امام علی ؑ سے امام زمان تک تمام آئمہ اہلبیت رسول اکرم(ص) کی تعلیمات کی تصویر ہیں اور حضورِ سرور کائناتؐ کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہیں۔ ہم عزا حسین کے نوکر ہیں اور نوکروں کو اپنی اوقات میں رہنا چاہیے۔ مالک کے مہمانوں کا خیال کرنا چاہیے کیونکہ یہ مجالس و عزاداری انسان سازی کے کارخانے ہیں اور یہی مشیت الہی ہے اور آل محمدؐکے کمالات میں ایک کمال ہے کہ یہ گھرانہ انسان ساز گھرانہ ہے [3]۔

سُنی ہمارے بھائی،ہماری جان اور ہمارا دل ہیں

شہنشاہ نقوی نے کہا کہ حسین ابن علیؑ وہ امام عالی مقام ہیں جنہوں نے دین اسلام کی بقاء کے لئے اپنا سب کچھ راہ خدا میں نذرکر دیا اور اس طرح سید الشہداءؑ دین اسلام کے ساتھ ساتھ خود بھی زندہ جاوید ہوگے یہ ایام عزا،ایام صبر، اُنھی کی یادو کے ایام ہیں زمین سے عرش تک غم حسینؑ کا موسم چھا چکا ہے۔

پاکستان کے معروف خطیب سید شہنشاہ حسین نقوی نے عشرہ محرم الحرام کی مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے معارف قرآن و اہل بیتؑ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ قرآن میں عقیدہ توحید، عقیدہ نبوت اور عقیدہ امامت پر بہت سی آیات ہیں جو نبی نوع انسان کی مسلسل رہنمائی کر رہی ہیں تشنگاہ علم و عمل استعفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حسین ابن علیؑ وہ امام عالی مقام ہیں جنہوں نے دین اسلام کی بقاء کے لئے اپنا سب کچھ راہ خدا میں نذرکر دیا اور اس طرح سید الشہداءؑ دین اسلام کے ساتھ ساتھ خود بھی زندہ جاوید ہوگے یہ ایام عزا،ایام صبر، اُنھی کی یادوکے ایام ہیں زمین سے عرش تک غم حسین کا موسم چھا چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ اس مرکزی منبر حسینیؑ سے ہمیشہ اتحاد و اتفاق امت کی بات ہی سنیں گے جو کہ اس طالب علم کا دائمی پیغام اور موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت بھی ہے سُنی ہمارے بھائی ہیں ہماری جان ہیں ہمارا دل ہیں ہم اس ملک میں ایک ساتھ رہتے ہیں ایک ساتھ رہیں گے سب عزاداری امام مظلوم میں اپنے اپنے انداز میں شریک ہیں۔ شیعہ گھٹے ہوئے دماغ کا نہیں ہوتا وسیع الزہن،وسیع قلب،وسیع نظر،وسیع علم ہوتا ہے اور الحمد اللہ یہی کیفیت ہمارے برادران اہل سنت کے یہاں بھی ہے وہ بھی سمجھدار،بردبار،معاملہ فہم اور زہین وزکی مذاج رکھتے ہیں [4]۔

سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا

پاکستانی معروف عالم دین نے کہا کہ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ آج مسلمان ہی دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جن کی سرپرستی امریکہ کررہا ہے لہٰذا ہمیں ان سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی معروف عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ امام خمینی نے سخت اور کٹھن حالات میں تبلیغ دین کے فرائض انجام دیئے، اس کے ساتھ ساتھ باطل نظام اور نظریہ کے خلاف ڈٹ جانے کی بات کی، آپ نے سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا اور پیغام دیا کہ اسلام ہی وہ سچا دین ہے جس میں انسانیت کی فلاح، بہبود اور نجات و مغفرت کا راز پوشیدہ ہے، ہم اسلام کے پیروکاران ہیں اور محمد مصطفی (ص) کی سیرت پر عمل کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنا دین عزیز ہے جبکہ امریکہ و اسرائیل نہیں چاہتے کہ اسلام کا پیغام آگے بڑھے، ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ آج مسلمان ہی دین اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، جن کی سرپرستی امریکہ کررہا ہے لہٰذا ہمیں ان سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا اور کوشش کرنا ہوگی کہ اسلام دشمن قوتوں کی راہ میں رکاوٹ بنا جائے، اس سلسلے میں آج ضرورت اس بات کی ہے کہ سب سے پہلے ہم یکجا ہوں اور دین کے پیغام کو عام کریں [5]۔

پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے

جلوس عزا میں شریک ہزاروں عزاداران امام حسینؑ نے تبت سینٹر پر حافظ سید محمد حیدر نقوی کی زیر اقتداء نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت نماز ظہرین میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اتحاد بین المسلمین کا روح پرور مظاہرہ پیش کیا۔

پاکستان کے شہر کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگیا، شہر بھر میں مجالس شام غریباں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے خانوادے و ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کیلئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مرکزی مجلس عزا نشتر پارک میں منعقد ہوئی، جس میں مصائب شہدائے کربلا سید شہنشاہ حسین نقوی نے بیان کئے۔ بعد ازاں بوتراب اسکاؤٹس کی قیادت میں مرکزی جلوس عزا برآمد ہوا، جو مقررہ راستوں پر جاری رہا۔ مرکزی جلوس عزا میں علم، تابوت، شبیہ ذوالجناح کی زیارات برآمد کی گئیں، معروف ماتمی انجمنوں نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔

پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہل حدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کے مرکزی جلوس میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت تھے، جلوس کی فضائی نگرانی کی گئی، جبکہ بلند عمارتوں سے بھی جلوس عزا کی نگرانی کی جاتی رہی۔ مرکزی جلوس عزا کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، رینجرز دیگر سیکیورٹی اداروں سمیت اسکاؤٹس بھی موجود تھے۔ حکومتی وزراء، سیاسی و سماجی شخصیات جلوس میں شریک ہوئیں۔ نشترپارک سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس عزا اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پزیر ہوا۔ شہر بھر میں مجالس شام غریباں کا سلسلہ جاری ہے [6]۔

  1. سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا، علامہ شہنشاہ نقوی- ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 31 مئی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 جون 2024ء-
  2. علامہ شہنشاہ نقوی کی عمران خان سے ملاقات- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 27 فروری 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 جون 2024ء-
  3. امام علیؑ اور اولادِ علیؑ کی محبت اخروی زندگی کے لئے ذخیرہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی -ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 جون 2024ء۔
  4. سُنی ہمارے بھائی،ہماری جان اور ہمارا دل ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 2 اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2024ء۔
  5. سامراجی قوتوں کی سازشوں سے مسلم دنیا کو آگاہ کیا، علامہ شہنشاہ نقوی-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 31 مئی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30جون 2024ء۔
  6. میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے+تصاویر-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 10اگست 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2024ء۔