"سید رضی جعفر نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سید رضی جعفر نقوی'''
'''سید رضی جعفر نقوی'''
== سوانح عمری ==
سید رضی جعفر نقوی بہ مقام کھجوا ضلع سارن صوبہ بہار کے ایک علمی گھرانے میں 22اکتوبر 1947ء کو پیدا ہوئے آپ کے والد مولانا سید علی حیدر مشاہیر شیعہ علماء میں سے تھے اور آپ کے خاندان کی اشاعت مذہب شیعہ کے لیے خدمات بہت زیادہ ہیں۔
== تعلیم ==
آپ نے اپنے والد ہی کی نگرانی میں قرآن پاک اور دینیات کی تعلیم حاصل کی۔ گورئمنٹ اسکول سے مڈل کا امتحان پاس کیا بارہ سال کی عمر میں سلطان المدارس لکھنؤ میں داخلہ لیا۔ 1962ء میں سند الافاضل کی سند حاصل کی اسی دوراک آپ نے الہ آباد میں بورڈ سے مولوی اور عالم کا امتحان پاس کیا، علی گڑھ یونیورسٹی سے ایب کا امتحان کیا۔ 1965ء میں آپ پاکستان آگئے اور جامعہ امامیہ مدرسۂ الواعظین میں داخل ہوکر ممتاز الواعظین کی سند حاصل کی اور کراچی بورڈ سے فاضل عربی کا امتحان پاس کیا اور اسی یونیورسٹی سے گریجوشین کیا۔ اس کے بعد آپ قم چلے گئے اور آقای اعتمادی سے رسائل و مکاسب تک تعلیم حاصل کی۔
یہاں سے فارغ ہونے کے بعد نجف اشرف چلے گئے وہاں آپ 1968ء میں 1975ء تک رہے۔
== اساتذہ ==
{{کالم کی فہرست|2}}
* آیت اللہ سید محسن حکیم طباطبائی
* آیت اللہ سید ابو القاسم خوئی
* [[سید روح اللہ موسوی خمینی|آیت اللہ سید روح اللہ خمینی]]
* آیت اللہ سید محمد باقر الصدر
* آیت اللہ سید عبد الاعلی سبزواری
* آیت اللہ شیخ مجتبی لنکرانی
* آیت اللہ شیخ راستی
{{اختتام}}
== وطن واپسی ==
== حضور اکرم (ص) کی ذات اقدس روشنی کا عظیم مینارہ ہے ==
== حضور اکرم (ص) کی ذات اقدس روشنی کا عظیم مینارہ ہے ==
کراچی کے نشتر پارک میں میلاد سے خطاب کرتے ہوئے بزرگ عالم دین نے کہا کہ آپ (ص) کی زندگی مکمل نمونہ عمل ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے ایمان کا حصہ ہے لہٰذا آپ (ص) کی حیات طیبہ کے درخشاں پہلوؤں سے انسانیت رہنمائی حاصل کرسکتی ہے۔
کراچی کے نشتر پارک میں میلاد سے خطاب کرتے ہوئے بزرگ عالم دین نے کہا کہ آپ (ص) کی زندگی مکمل نمونہ عمل ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے ایمان کا حصہ ہے لہٰذا آپ (ص) کی حیات طیبہ کے درخشاں پہلوؤں سے انسانیت رہنمائی حاصل کرسکتی ہے۔
confirmed
2,777

ترامیم