"سید کلب جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سید کلب جواد نقوی'''
'''سید کلب جواد نقوی'''
== اسلام دشمن طاقتیں، ایران کو کمزور نہیں کرسکتیں ==
پردے کا حکم [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] یا [[سید علی خامنہ ای|امام خامنہ ای]] کیطرف سے نہیں ہے بلکہ اللہ کی طرف سے ہے۔
لکھنؤ سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق، [[ایران]] میں حالیہ دنوں میں رونما ہونے والے واقعات پر لکھنؤ کی شاہی آصفی مسجد کے امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا ہے کہ ایران میں جو واقعات رونما ہوئے ہیں اس کو استعماری اور [[اسلام]] دشمن طاقتیں غلط طریقہ سے پیش کر رہی ہیں۔
لکھنؤ کے امام جمعہ کا کہنا تھا کہ چھوٹے چھوٹے واقعات کو اسلام دشمن میڈیا ایسے ہائیلائٹ کر رہا ہے کہ جیسے ایرانی عوام وہاں کی حکومت کےخلاف مظاہرے کر رہی ہو جبکہ حقیقت یہ ہےکہ چند چھوٹے چھوٹے مظاہرے مہنگائی کےخلاف ہوئے ہیں جس کے پیچھے امریکہ اور [[اسرائیل]] جیسی طاقتیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا: مظاہرے میں ایک عورت کے برقعہ اتارنے کے ویڈیو کو اسلام دشمن میڈیا جس طرح ہائیلائٹ کر رہا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہےکہ میڈیا کے مقاصد کیا ہیں۔ مہنگائی کے خلاف ہو رہے مظاہرے میں برقعہ اتارنے کے ویڈیو کو اس قدر ہائیلائٹ کرنا کیا واضح کرتا ہے؟
سید حیدر رضوی کی اس رپورٹ کے مطابق، مولانا نے کہا کہ پردے کا حکم امام خمینی یا امام خامنہ ای کیطرف سے نہیں ہے بلکہ اللہ کی طرف سے ہے۔
مولانا سید کلب جواد نے کہا کہ [[حدیث]] میں آیا ہےکہ اہل قم میں ایک مرد ہوگا جو لوگوں کو حق کی طرف بلائےگا جس کے گرد ایسے لوگ جمع ہونگے جو فولاد سے زیادہ طاقتور ہوں گے؛ علماء نے اس بات پر اتفاق کیا ہےکہ اس مرد سے مراد امام خمینی کی ذات ہے۔
جب کبھی بھی ایرانی حکومت  کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی ہے تو وہ اس سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں<ref>[7http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n23388/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85_%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86_%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA%DB%8C%DA%BA_%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86_%DA%A9%D9%88_%DA%A9%D9%85%D8%B2%D9%88%D8%B1_%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA_%DA%A9%D8%B1%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%8C%DA%BA اسلام دشمن طاقتیں، ایران کو کمزور نہیں کرسکتیں]-ur.imam-khomeini.ir/ur-شائع شدہ از: 5 فروری 2018ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 جون 2024ء۔</ref>۔
== انہدام جنت البقیع کےخلاف آن لائن احتجاجی پروگرام منعقد کیے جائیں ==
== انہدام جنت البقیع کےخلاف آن لائن احتجاجی پروگرام منعقد کیے جائیں ==
'''مجلس علمائے ہند''' کے جنرل سکریٹری نے تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس بار انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے ’آن لائن احتجاجی پروگرام ‘ منعقد کیے جائیں تاکہ استعماری طاقتوں اور سعودی عرب تک ہماری صدائے احتجاج پہونچ سکے۔
'''مجلس علمائے ہند''' کے جنرل سکریٹری نے تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس بار انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے ’آن لائن احتجاجی پروگرام ‘ منعقد کیے جائیں تاکہ استعماری طاقتوں اور سعودی عرب تک ہماری صدائے احتجاج پہونچ سکے۔
confirmed
2,782

ترامیم