"فضل ہمدرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36: سطر 36:
   
ہمیں ایک دوسرے کے بارے میں جھوٹ بات کرنے سے رکنا ہوگا،  یہ بات بالکل درست ہے کہ اہل تشیع کے اہل سنت کے ساتھ کچھ تاریخی چیزوں پر اختلاف ہے اور جسے اہل تشیع کے سنجیدہ ذاکرین بہتر اسلوب کے ساتھ بیان بھی کرتے ہیں لیکن ان مسائل کی وجہ سے [[تکفیر]]، تفسیق و تضلیل ہر گز درست نہیں ہے۔  یہ فروعی اختلافی باتیں ہیں جو شروع دور سے چلتی آرہی ہیں۔  میں نے سید السیستانی صاحب کے بارے میں پڑھا ہے وہ فرماتے ہیں کہ:" اہل سنت کو اپنا بھائی مت کہو بلکہ یوں کہو اہل سنت ہماری جان ہیں"۔ ((لاتقولوا اخواننا اھل السنۃ بل قولوا انفسنا )) ضرورت اس امر کی ہے قرآن و اہل البیت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اخلاق پر عمل پیرا ہوکر ساری امت متحد ہوجائے اور یہی کربلاء کا پیغام اور مقصد ہے <ref>[https://shianews.com.pk/shia-majlis-mai-kya-hota-hai/میں نے شیعوں کی مجلس میں کیا دیکھا؟ اہلسنت مفتی فضل ہمدرد کی چشم کشا تحریر]- shianews.com.pk-شا‏ئع شدہ از: 13اگست 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جون 2024ء۔</ref>۔

== تکفیری ناصبی دہشتگردوں کا حملہ ==
تکفیری وناصبی دہشت گردوں نے معروف یوٹیوبر اور اہل سنت عالم دین مفتی فضل ہمدرد کو حملہ کر کے زخمی کردیا، دعوت حق دینے اور[[اہل بیت|اہل بیت رسول اکرم ؐ]] کی فضیلت کا اظہار کرنے کے جرم میں مفتی فضل ہمدرد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی تھیں۔
آپ اپنے گھر سے روزمرہ کی خریداری کے سلسلے میں باہر نکلے ہی تھے کہ راستے میں تکفیری وناصبی دہشت گردوں موٹر سائیکل سواروں نے انہیں روکا اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حملہ آوروں نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی اور وارننگ دے کر سڑک کنارے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
ان کے چہرے پر گہری چوٹیں آئیں ہیں۔مفتی فضل ہمدرد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اتحاد بین مسلمین کو فروغ دیتے ہیں اور مذہبی ہم آہنگی کو کھلے دل سے سپورٹ کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ عوام میں کافی مقبول ہیں۔ ان پر ہونے والے حملے سے جہاں ان کے ہزاروں فالوورز میں غم و غصہ پایا جاتا ہے وہیں تدریس و تحقیق سے تعلق رکھنے والے افراد بھی تشویش کا شکار ہیں <ref>[https://shianews.com.pk/attack-on-mufti-fazal-hamdard-by-takfiri-nasbi-terrorists/ مفتی فضل ہمدرد پر تکفیری ناصبی دہشتگردوں کا حملہ]-/shianews.com- شائع شدہ از: 7 نومبر 2022ء - اخذ شدہ بہ تاریخ 2جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,773

ترامیم