3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
=== فضل ہمدرد کی ہمدرد دانہ گفتگو === | === فضل ہمدرد کی ہمدرد دانہ گفتگو === | ||
ایسا نام نہاد مذہبی شدت پسند طبقہ اپنے سوا باقی سب کو ٹھکانے لگانے کا قائل ہے۔ جو بھی ان کے اعتقادات کے خلاف زبان کھولے تو وہ کبھی مرتد اور کبھی کافر قرار پاتا ہے۔ حق و حقیقت کو بیان کرنا موت کو دعوت دینے کے مترادف سمجھے جانے والے اس دور میں اہل سنت میں سے کچھ منصف مزاج جرات مند علماء تحقیق کرنے نکلے ہیں اور وہ اپنی منصفانہ تحقیق کی بنیادوں پر حقائق عوام کے سامنے رکھتے ہیں۔ ان میں سے ایک مفتی فضل ہمدرد صاحب ہیں۔ انتہائی منصفانہ امت مسلمہ بلکہ پوری انسانیت کے لئے ہمدردانہ گفتگو فرماتے ہیں۔۔ ان کو ایک اہل سنت عالم دین ہی سمجھ کر سنیں۔ انہوں نے فدک کے معاملے کو انتہائی منصفانہ اور منطقی انداز میں بیان کیا ہے۔ جب جذبات اور احساسات و عواطف سے ہٹ کر قرآنی اور عقلانی اصول و ضوابط کی روشنی میں گفتگو ہو تو پھر سب کو قبول کرنی چاہے<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/article/1030461/%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D9%81%D8%B6%D9%84-%DB%81%D9%85%D8%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D8%A8%D9%82 م- ع- شریفی-مفتی فضل ہمدرد صاحب۔۔۔ میرے مطابق]-islamtimes.org-شائع شدہ از: 18دسمبر 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3جون 2024ء۔</ref>۔ | ایسا نام نہاد مذہبی شدت پسند طبقہ اپنے سوا باقی سب کو ٹھکانے لگانے کا قائل ہے۔ جو بھی ان کے اعتقادات کے خلاف زبان کھولے تو وہ کبھی مرتد اور کبھی کافر قرار پاتا ہے۔ حق و حقیقت کو بیان کرنا موت کو دعوت دینے کے مترادف سمجھے جانے والے اس دور میں اہل سنت میں سے کچھ منصف مزاج جرات مند علماء تحقیق کرنے نکلے ہیں اور وہ اپنی منصفانہ تحقیق کی بنیادوں پر حقائق عوام کے سامنے رکھتے ہیں۔ ان میں سے ایک مفتی فضل ہمدرد صاحب ہیں۔ انتہائی منصفانہ امت مسلمہ بلکہ پوری انسانیت کے لئے ہمدردانہ گفتگو فرماتے ہیں۔۔ ان کو ایک اہل سنت عالم دین ہی سمجھ کر سنیں۔ انہوں نے فدک کے معاملے کو انتہائی منصفانہ اور منطقی انداز میں بیان کیا ہے۔ جب جذبات اور احساسات و عواطف سے ہٹ کر قرآنی اور عقلانی اصول و ضوابط کی روشنی میں گفتگو ہو تو پھر سب کو قبول کرنی چاہے<ref>[https://www.islamtimes.org/ur/article/1030461/%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D9%81%D8%B6%D9%84-%DB%81%D9%85%D8%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D8%A8%D9%82 م- ع- شریفی-مفتی فضل ہمدرد صاحب۔۔۔ میرے مطابق]-islamtimes.org-شائع شدہ از: 18دسمبر 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== میں نے شیعوں کی مجلس میں کیا دیکھا؟ == | |||
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اہل سنت عالم دین مفتی فضل ہمدرد نے اہل تشیع کی مجلس عزا کا آنکھوں دیکھا حال اپنی تحریر میں بیان کیا ہے جو تحریر درج ذیل ہے۔ | |||
برادر عزیز واجب الاحترام علامہ سید حسن ظفر نقوی صاحب نے میرے بارے میں اظہار خیال کیا اور مجلس میں آنے پر مجھے پوری ملت تشیع کی جانب سے خوش آمدید کہا، پروردگار امۃ مسلمہ کو وحدت عطاء فرمائے، آج حضرت کی تین مجالس میں ان کے ساتھ شرکت کا موقع ملا، شروع سے آخر تک سنا ، فضائل [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] ؑاور [[اہل بیت]] بیان ہوئے۔ | |||
میں کافی عرصے سے سوچتا تھا کہ شیعہ مکتب فکر کی مجالس میں شریک ہوں گا تاکہ سنوں تو سہی کہ ان کی مجلسوں میں یہ کیا بیان کرتے ہیں اور ہوتا کیا ہے اور یہ میری زندگی کی پہلی شرکت رہی ہے۔ آج بعد نماز مغرب متصل علامہ صاحب کی مجلس میں شریک ہوا یہ امام بارگاہ [[حسین بن علی|شریکۃ الحسین]] کے نام سے گلستان جوہر میں واقع ہے، اس کے بعد حضرت کے ساتھ ہی دوسری امام بارگاہ بوتراب (عزیز آباد) اور تیسری امام بارگاہ (اورنگی ٹاؤن) میں مجلس سننے کا موقع ملا یہ میرے لیے خوشی اور سعادت کی بات ہے، ان کی مجلسوں میں علی ؑعلی ؑہوتا ہے، فلسفہ، علم اور معرفت کی باتیں ہوتی ہيں۔ | |||
میں نے یہ اندازہ کیا کہ ملت تشیع کو ذکر علیؑ و حسینؑ متحد کیے ہوئے ہے اور یہی وہ چیز ہے جو پوری امت کو بھی متحد کرسکتی ہے۔ اگر ہم اپنے فرقہ وارانہ اختلافات اور سیاسی مصالح کو ایک طرف رکھ کر ملت کے وسیع تر مفاد میں سوچیں، آج کی نوجوان نسل ان اشتعال انگیزیوں اور نفرت پر مبنی سوچ سے تنگ آگئی ہے جس نے صدیوں ملت کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا۔ | |||
ہمیں ایک دوسرے کے بارے میں جھوٹ بات کرنے سے رکنا ہوگا، یہ بات بالکل درست ہے کہ اہل تشیع کے اہل سنت کے ساتھ کچھ تاریخی چیزوں پر اختلاف ہے اور جسے اہل تشیع کے سنجیدہ ذاکرین بہتر اسلوب کے ساتھ بیان بھی کرتے ہیں لیکن ان مسائل کی وجہ سے [[تکفیر]]، تفسیق و تضلیل ہر گز درست نہیں ہے۔ یہ فروعی اختلافی باتیں ہیں جو شروع دور سے چلتی آرہی ہیں۔ میں نے سید السیستانی صاحب کے بارے میں پڑھا ہے وہ فرماتے ہیں کہ:" اہل سنت کو اپنا بھائی مت کہو بلکہ یوں کہو اہل سنت ہماری جان ہیں"۔ ((لاتقولوا اخواننا اھل السنۃ بل قولوا انفسنا )) ضرورت اس امر کی ہے قرآن و اہل البیت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اخلاق پر عمل پیرا ہوکر ساری امت متحد ہوجائے اور یہی کربلاء کا پیغام اور مقصد ہے <ref>[https://shianews.com.pk/shia-majlis-mai-kya-hota-hai/میں نے شیعوں کی مجلس میں کیا دیکھا؟ اہلسنت مفتی فضل ہمدرد کی چشم کشا تحریر]- shianews.com.pk-شائع شدہ از: 13اگست 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جون 2024ء۔</ref>۔ |