"فاطمہ جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
فاطمہ جناح کے اس ایثار کی بدولت ہی قائداعظم نے کامیابی حاصل کی۔ آپ عزم و استقلال کی پیکر تھیں۔ آپ انتہائی مشکل حالات میں بھی صبر اور حوصلے کے ساتھ اپنے بھائی کے شانہ بشانہ رہیں۔بالاخر 14 اگست 1947ءکوقائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں بے شمار قربانیوں کے بعد عظیم منزل کا حصول ممکن ہوا۔

قیام پاکستان کے بعد ابتدائی ایام میں مہاجرین کی امداد کے لیے فاطمہ جناح نے بے شمار جلسے کیے اور چندہ جمع کیا۔  ہر وقت مہاجر کیمپوں کے حالات سے باخبر رہتیں۔ 2 نومبر 1947ء کو ریڈیو پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:" میں نے لاہور آنے کے بعد مہاجرین کے کیمپوں، اسپتالوں اور زنانہ مراکزِ دستکاری کا خود معائینہ کیا ہے اور دکھے ہوئے دل کے ساتھ ان مصیبتوں اور سختیوں کا حال سنا ہے جو بے شمار عورتوں اور بچوں پر گزری ہیں۔ ہم اپنی مملکت کی تاریخ کے ایک نہایت اہم دور سے گزر رہے ہیں۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اس مملکت کی بقاء کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑیں گے۔" فروری 1948ءمیں انہوں نے مسلم وویمن انڈسٹریل ہوم کراچی کا افتتاح کیا اور وہاں مہاجرین کے لیے مختلف فنون اور دستکاریوں کی تعلیم کا بندوبست کیا۔
قیام پاکستان کے بعد ابتدائی ایام میں مہاجرین کی امداد کے لیے فاطمہ جناح نے بے شمار جلسے کیے اور چندہ جمع کیا۔  ہر وقت مہاجر کیمپوں کے حالات سے باخبر رہتیں۔ 2 نومبر 1947ء کو ریڈیو پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:" میں نے لاہور آنے کے بعد مہاجرین کے کیمپوں، اسپتالوں اور زنانہ مراکزِ دستکاری کا خود معائینہ کیا ہے اور دکھے ہوئے دل کے ساتھ ان مصیبتوں اور سختیوں کا حال سنا ہے جو بے شمار عورتوں اور بچوں پر گزری ہیں۔ ہم اپنی مملکت کی تاریخ کے ایک نہایت اہم دور سے گزر رہے ہیں۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اس مملکت کی بقاء کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑیں گے۔" فروری 1948ءمیں انہوں نے مسلم وویمن انڈسٹریل ہوم کراچی کا افتتاح کیا اور وہاں مہاجرین کے لیے مختلف فنون اور دستکاریوں کی تعلیم کا بندوبست کیا۔ تقسیمِ ہند اور اقتدار کی منتقلی کے دوران انہوں نے خواتین کی امدادی کمیٹی بنائی جس نے بعد میں آل پاکستان ویمنز ایسوسی ایشن (اپوا) کی شکل اختیار کرلی <ref>[https://www.aaj.tv/news/30335444 مادرِ ملت فاطمہ جناح نے زندگی کے 17 سال کس گھر میں گزارے]-aaj.tv/news- شائع شدہ از:9 جولائی 2023ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:30 مئی 2024ء۔</ref>۔
 
== قائد اعظم کے بعد ان کا سیاسی کردار ==
== قائد اعظم کے بعد ان کا سیاسی کردار ==
ہمارے ماہرین تاریخ وسیاست نے مادر ملت کو قائد اعظم کے گھر کی دیکھ بھال کرنے والی عظیم بہن کے حوالے سے بہت بلند مقام دیا ہے لیکن انہوں نے قیام پاکستان اور خصوصاً 1964ء کے بعد کے سیاسی نقشے پر جو حیرت انگیز اثرات چھوڑے ہیں ان کی طرف زیادہ توجہ نہیں دی۔ یعنی 1948ءسے 1967ء تک کے اس دوسرے دور میں ان کی اپنی شخصیت کچھ اس طرح ابھری اور ان کے افکارو کردار کچھ اس طرح نکھر کر سامنے آئے کہ انہیں بجا طور پر قائد اعظم کی جمہوری،بے باک اور شفاف سیاسی اقدار کو ازسر نو زندہ کرنے کا کریڈیٹ دیا جا سکتا ہے جنہیں حکمران بھول چکے تھے۔

confirmed
2,796

ترامیم