"سید ابراہیم رئیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

(2 صارفین 12 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 9: سطر 9:
| death year = 2024 ء
| death year = 2024 ء
| death date = 20مئی
| death date = 20مئی
| death place = ورزقان  صوبہ مشرقی آذربیجان
| death place = ورزقان  صوبہ مشرقی آذربیجان،ایران
| teachers = شہید مرتضی مطہری
| teachers = مرتضی مطہری
| students =  
| students =  
| religion = [[اسلام]]
| religion = [[اسلام]]
سطر 215: سطر 215:
قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام والمسلمین رئیسی اور ان کے ساتھی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کی موجودگی میں قیزقلعہ سی ڈیم کی افتتاحی کی تقریب کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے تبریز جا رہے تھے جب اس ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا اور وہ ورزگان کےدشوار گزار علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔
قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام والمسلمین رئیسی اور ان کے ساتھی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کی موجودگی میں قیزقلعہ سی ڈیم کی افتتاحی کی تقریب کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے تبریز جا رہے تھے جب اس ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا اور وہ ورزگان کےدشوار گزار علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔
اس طیارے کے حادثے میں جناب سید ابراہیم رئیسی صدر اور ان کے ساتھی بشمول جناب حسین امیرعبداللہیان وزیر خارجہ، آیت اللہ سید محمد علی الھاشم تبریز کے امام جمعہ، ملک رحمتی گورنر۔ مشرقی آذربائیجان اور صدر کے تحفظ کے سربراہ بھی ہیلی کاپٹر کے پائلٹ اور فلائٹ عملہ شہید ہو گئے۔  
اس طیارے کے حادثے میں جناب سید ابراہیم رئیسی صدر اور ان کے ساتھی بشمول جناب حسین امیرعبداللہیان وزیر خارجہ، آیت اللہ سید محمد علی الھاشم تبریز کے امام جمعہ، ملک رحمتی گورنر۔ مشرقی آذربائیجان اور صدر کے تحفظ کے سربراہ بھی ہیلی کاپٹر کے پائلٹ اور فلائٹ عملہ شہید ہو گئے۔  
<ref>[https://www.iribnews.ir/fa/news/4238952/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%88-%D8%AA%DB%8C%D9%85-%D9%87%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%87-%D8%A8%D9%87-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%DB%8C%D8%AF%D9%86%D8%AF آیت الله رئیسی و تیم همراه به شهادت رسیدند] (آیت اللہ رئیسی اور ان کی ٹیم شہید ہوگئے۔)-iribnews.ir- شائع شدہ از:19مئی 2024ء-اخذ شده به تاریخ:20مئی 2024ء۔</ref>
<ref>[https://www.iribnews.ir/fa/news/4238952/%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%88-%D8%AA%DB%8C%D9%85-%D9%87%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%87-%D8%A8%D9%87-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B1%D8%B3%DB%8C%D8%AF%D9%86%D8%AF آیت الله رئیسی و تیم همراه به شهادت رسیدند] (آیت اللہ رئیسی اور ان کی ٹیم شہید ہوگئے۔)-iribnews.ir(فارسی زبان)- شائع شدہ از:19مئی 2024ء-اخذ شده به تاریخ:20مئی 2024ء۔</ref>
 
== رہبر  اسلامی جمہوریہ ایران کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان ==
== رہبر  اسلامی جمہوریہ ایران کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان ==
رہبر معظم کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان
رہبر معظم کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان
سطر 236: سطر 237:


سید علی خامنہ ای <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924075/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%AE%D8%B3%D8%AA%DB%81-%D9%86%D8%A7%D9%BE%D8%B0%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D9%BE%D8%A7%D9%86%DA%86 رہبر معظم کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان]-ur.mehrnews.com-شا‏ئع شدہ از:20مئی 2024ء- 20مئی 2024ء۔</ref>۔
سید علی خامنہ ای <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924075/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%AE%D8%B3%D8%AA%DB%81-%D9%86%D8%A7%D9%BE%D8%B0%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D9%BE%D8%A7%D9%86%DA%86 رہبر معظم کا تعزیتی پیغام، میرے عزیز رئیسی خستہ ناپذیر تھے، پانچ دن عمومی سوگ کا اعلان]-ur.mehrnews.com-شا‏ئع شدہ از:20مئی 2024ء- 20مئی 2024ء۔</ref>۔
== صدر مملکت ایران کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام ==
صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
آیت اللہ العظمی سیستانی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
إنا لله وإنا الیه راجعون
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے معزز ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں رحلت کی خبر ملی جسے سن کر بہت افسوس ہوا۔
اس دردناک مصیبت پر ہم ایران کی معزز قوم اور اسلامی جمہوریہ ایران کے معزز حکام بالخصوص پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ سے مرحومین کے لواحقین اور تمام کے پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی اور اجز جزیل کی دعا کرتے ہیں۔
ولا حول ولا قوة إلا بالله العلی العظیم <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399038/%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%85%D9%84%DA%A9%D8%AA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85 صدر مملکت ایران کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔
== سید حسن نصر اللہ کی رہبر انقلاب کی خدمت میں تسلیتی پیغام ==
[[سید حسن نصر اللہ]] نے ایرانی صدر ، وزیر خارجہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں تعزت پیش کی اور ان کی عمر طولانی کے لئے دعا فرمائی۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سید حسن نصر اللہ نے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں تعزت پیش کی اور ان کی عمر طولانی کے لئے دعا فرمائی۔
[[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اس پیغام میں سید حسن نصر اللہ نے رہبر معظم انقلاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: اس نازک مرحلے میں ہم بھی اس غم میں برابر کے شریک ہیں، آپ استکباری طاقتوں کے خلاف اس بھیانک جنگ میں امت اسلامیہ کی قیادت کر رہے ہیں، ہمیں اس بات کا سکون ہے کہ تمام مظلوم، مزاحمتی جنگجوؤں کے لئے آپ موجود ہیں اور آپ کی دانشمندانہ قیادت سے سب کی امیدیں وابستہ ہیں۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے اس پیغام کے تسلسل میں کہا: میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ کی عمر دراز کرے، آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی قوت عطا فرمائے اور (ان شہداء کے) لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
حسن نصراللہ نے مزید کہا: ایران کے وزیر خارجہ مرحوم حسین امیرعبداللہیان نے تمام بین الاقوامی فورمز پر مزاحمت کا علم دفاع اٹھا رکھا تھا۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے مزید کہا: میں آپ کو حزب اللہ، جنگجوؤں، سابق فوجیوں، اس کے شہداء کے اہل خانہ اور مزاحمت کے حامیوں کی جانب سے انتہائی مخلصانہ تعزیت پیش کرتا ہوں۔
میں خلوص دل سے حزب اللہ، مزاحمتی فورسز، سابق فوجیوں اور مزاحمت کے حامیوں اور شہداء کے اہل خانہ کی جانب سے آپ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں [https://ur.hawzahnews.com/news/399071/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D8%AF%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B3%D9%84%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85 رہبر انقلاب کی خدمت میں سید حسن نصر اللہ کا تسلیتی پیغام]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از : 21 مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔
== ایرانی صدر کی شہادت؛پاکستانی صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں ==
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے پر پاکستانی [[آصف علی زرداری|صدر آصف زرداری]] اور [[ شہباز شریف|وزیراعظم شہباز شریف]] کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ افسوس ناک واقعے پر قومی پرچم کوبھی سرنگوں کردیا گیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مسلم امہ کے لیے صدر ابراہیم رئیسی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے  اپنے بیان میں کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے۔ عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔ ایرانی صدر فلسطینی اور کشمیری عوام سمیت عالمی سطح پر مسلمانوں کے درد کو دل سے محسوس کرتے تھے۔ آج پاکستان ایک عظیم دوست کو کھو دینے پر سوگوار ہے۔
صدر مملکت  نے مزید کہا کہ پچھلے ماہ ہمیں پاکستان میں ان کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا، ہماری گفتگو کے دوران، میں نے انہیں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم پایا۔ صدر رئیسی ہمیشہ پاکستان اور یہاں کے عوام کو خاص مقام دیتے تھے۔ ان کا انتقال نہ صرف ایران بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
صدر کا کہنا تھا کہ صدر رئیسی کو علاقائی اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی کوششوں پر ایران، پاکستان اور عالم اسلام میں یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے، ناقابل تلافی نقصان کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور ایران کے عوام کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھی ایرانی صدر کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنےبیان میں کہا کہ جاں بحق ہونے والوں کے احترام میں پرچم سرنگوں رکھا جائے گا۔
شہباز شریف نے کہا کہ صدر رئیسی پاکستان کے بہت اچھے دوست تھے، اس دْکھ کی گھڑی میں برادر ملک ایران سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آج ملک بھر میں ایرانی صدر و وزیر خارجہ کی وفات پر یوم سوگ منایا جائے گا۔
انہوں نے  کہا کہ پاکستان کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت سے تقریباً ایک ماہ قبل ان کی میزبانی کرنے کا تاریخی موقع حاصل ہو <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924070/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D9%88%D8%B3 ایرانی صدر کی شہادت؛پاکستانی صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔
== جمعیتِ علمائے پاکستان؛ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے ==
حوزہ/ [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیتِ علمائے پاکستان]] کے صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ہم پاکستانی ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جمعیت علمائے پاکستان کے صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ صدر جمہوری اسلامی ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت سے امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوا ہے۔ ہم پاکستانی ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
۔
جمعیتِ علمائے پاکستان کے صدر نے کہا کہ ایرانی صدر جیسے بہادر انسان کبھی کبھار پیدا ہوتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام ایران کے ساتھ ہیں اور ہمار ا دکھ مشترک ہے۔
شہید ابراہیم رئیسی کے ساتھ وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، امام جمعہ تبریز سید محمد علی آل ہاشم اور گورنر مالک رحمتی کی شہادت امت مسلمہ کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے۔
ابراہیم رئیسی ایک بہادر انسان ہونے کے ساتھ روضہ مبارک امام علی رضا رحمتہ اللہ علیہ کے متولی بھی تھے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399067/%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85 جمعیتِ علمائے پاکستان کی جانب سے تعزیتی پیغام؛ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔
== ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا حقیقت پسندانہ تکفیر شکن خطاب ==
اس تقریر سے آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر خوشیاں منانے والے تکفیریوں اور بنو امیہ کے پیروکاروں کو بہت مایوسی ہو گی!
[[جماعت اسلامی پاکستان]] کے مرکزی رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے صدر ایران آیت آللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت کی مناسبت سے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ" ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر صرف ایران نہیں بلکہ پورا عالم اسلام غمگین ہے"  کیونکہ عالم اسلام کے لیڈر اور ان کے رفقاء کی شہادت بہت بڑا سانحہ ہے۔
ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا کہ دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے بلاخوف و خطر دوٹوک گفتگو کی، اس میں باطل کو للکارنے کی جرأت تھی، آیت اللہ رئیسی نے اسرائیل کو بتایا کہ امت مسلمہ مردہ نہیں بلکہ زندہ ہے۔
ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا کہ اس امت کی امید کی تمام نگاہیں آج بھی ایران کی طرف ہیں، وہ جو بہت بڑے بڑے صلاح الدین ایوبی بنا کرتے تھے، لیکن [[طوفان الاقصیٰ]] کے طوفان میں وہ سارے میڈیا اسٹنٹ بہہ گئے ہیں اور مردان حر واضح ہو کر سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پوری طرح ملت اسلامیہ ایران کے غم میں شریک ہیں۔ [[سید علی خامنہ ای|امام خامنہ ای]] کی طرف سے ملنے والا یہ پیغام کہ یہ نظام جبر و باطل کیخلاف افراد کے اوپر منحصر نہیں ہے، یہ جاری رہے گا، آج بھی اگر دل کو کوئی تقویت ہوتی ہے، تو وہ اس بات سے ہوتی ہے کہ *جس طرح امام خمینیؒ نے امت کو یکجا کیا، اسی طرح آج امام خامنہ ای کی قیادت میں یہ امت آگے بھی بڑھے گی، باطل کو چیلنج بھی کرے گی۔
رہنما جماعت اسلامی نے کہا کہ ان شاء اللہ ہم سب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے اس خواب کو پورا ہوتا دیکھیں گے کہ [[مسجد اقصی|اقصیٰ]] آزاد ہوگا، [[فلسطین]] آزاد ہوگا اور صہیونیت اسرائیل کے ساتھ نابود ہو کر رہے گی۔
ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ "1979ء سے عالم اسلام کی حقیقی قیادت ایران ہی کر رہا ہے" مسئلہ فلسطین سمیت عالم [[اسلام]] کے تمام مسائل پر اگر کوئی توانا صدا سنائی دیتی ہے تو وہ ایران کی طرف سے سنائی دیتی ہے، باطل کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر اگر بات کی ہے، امت کی رہنمائی و قیادت کی ہے، تو وہ درحقیقت ایران نے قیادت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ " اسرائیلی بربریت کے خلاف اگر کسی نے امت کی قیادت اور رہنمائی کی ہے تو ایران نے کی ہے۔" انہوں نے کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد غزہ میں جو کچھ ہوا، اس کے خلاف صرف ایران ہی کھڑا ہوا۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,739

ترامیم