"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 417: سطر 417:

[[غزہ]] فلسطین پر تاحال روز بروز بڑھتی ہوئی خونی جارحیت اور  بمباری  کو اقوام متحدہ اور مسلم حکمرانوں کیلئے کھلا چیلنج و تازیانہ قرار دیتے ہوئے فی الفور جنگ بندی اور غذائی و طبی امداد پہنچانے کا مطالبہ کیاگیا۔ [[حماس]] و دیگر مقاومتی مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یکجہتی کا اظہار کیاگیا۔سیمینار سے علامہ زاہد حسین ہاشمی مشہدی،مفتی وجیہہ الدین، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی،علامہ ڈاکٹر شاہ فیروزالدین رحمانی ،مولانا محمد اظہر فاروقی،مولانا اقبال ڈھروی،نوجوان موٹیویشنل اسپیکرفضائل علی رانا، ڈاکٹر محمد یامین ،NPCIHکے مرکزی سیکریٹری جنرل سفیر امن و سلامتی برائے اقوام عالم پاکستان عمیر احمد آرائیں،سوشل اکٹیوسٹ غلام نبی ،تاجر رہنمامولانا فہیم الدین انصاری،علامہ علی سرکار نقوی،ہندو مذہبی اسکالر منوج چوہان، مولانا حافظ زہیر سلفی ،علامہ پروفیسر عزیز الرحمن صادق سلفی،انجینئر آفتاب عالم صدیقی، میڈیا کوآرڈینیٹر فاروق احمد ریحان ،تسنیم زیدی، مولانا رجب علی نوربخشی، مفتی وجیہہ کے نوعمر صاحبزادے حافظ نعمان نے خطاب کیا،مولانا پیر حافظ گل نواز خان ترک،حافظ محمد صہیب نے تلاوت [[قرآن]] پاک سے سیمینار کا آغاز کیاجبکہ معروف نعت و منقبت خواں خواجہ پیر سید معاذ علی نظامی ،حسین الدین شاہ رحمانی،کرامت علی نوربخشی نے بارگاہ رسالت ،اہل بیت اطہارو اصحاب رسول کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ علامہ مرزایوسف حسین نے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی فتح یابی، افواج پاکستان کی کامیابی ،ملکی امن و استحکام کیلئے خصوصی اختتامی دعا کرائی <ref>کراچی(راہ انصار نیوز15 فروری24)</ref>۔

== اسرائیل کو سخت سبق سکھایا جائے گا ==
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کے دوران [[شام]] میں ایرانی سفارتخانے پر صہیونی حملے پر شدیدردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت جرائم کی تمام حدیں پار کرچکی ہے۔ غاصب حکومت کی جنایات بڑھنے کے ساتھ دنیا میں اس سے نفرت کی لہر میں تیزی آرہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت کی جنایتوں میں اضافے سے وہ مزید کمزور اور مقاومت کا عزم مزید بڑھ جائے گا۔ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی غنڈہ گردی کا زمانہ گزر گیا ہے۔ حالیہ دہشت گرد حملے [[طوفان الاقصی]] کے بعد صہیونی حکومت کی تباہی کے آثار ہیں۔
ایرانی سپر  نے کہا کہ [[عالمی یوم القدس]] کے موقع پر عوام کی کثیر تعداد میں ریلیوں میں شرکت سے دنیا میں عدالت خواہوں اور حریت پسندوں کو مزید حوصلہ ملا ہے۔ جمہوری اسلامی ایران نے ہمیشہ دنیا کے مظلوموں کا ساتھ دیا ہے جن میں فلسطینی عوام سرفہرست ہیں۔ ان شاء اللہ کے فضل و کرم اور عوام کی کوششوں کے نتیجے میں بیت المقدس کی آزادی کا خواب پورا ہوجائے گا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923163/ اسرائیل کو سخت سبق سکھائیں گے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر]mehrnews.com-شائع شدہ: 7اپریل2024ء- اخذ شدہ: 7اپریل 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,612

ترامیم