4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 423: | سطر 423: | ||
ایرانی سپر نے کہا کہ [[عالمی یوم القدس]] کے موقع پر عوام کی کثیر تعداد میں ریلیوں میں شرکت سے دنیا میں عدالت خواہوں اور حریت پسندوں کو مزید حوصلہ ملا ہے۔ جمہوری اسلامی ایران نے ہمیشہ دنیا کے مظلوموں کا ساتھ دیا ہے جن میں فلسطینی عوام سرفہرست ہیں۔ ان شاء اللہ کے فضل و کرم اور عوام کی کوششوں کے نتیجے میں بیت المقدس کی آزادی کا خواب پورا ہوجائے گا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923163/ اسرائیل کو سخت سبق سکھائیں گے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر]mehrnews.com-شائع شدہ: 7اپریل2024ء- اخذ شدہ: 7اپریل 2024ء۔</ref>۔ | ایرانی سپر نے کہا کہ [[عالمی یوم القدس]] کے موقع پر عوام کی کثیر تعداد میں ریلیوں میں شرکت سے دنیا میں عدالت خواہوں اور حریت پسندوں کو مزید حوصلہ ملا ہے۔ جمہوری اسلامی ایران نے ہمیشہ دنیا کے مظلوموں کا ساتھ دیا ہے جن میں فلسطینی عوام سرفہرست ہیں۔ ان شاء اللہ کے فضل و کرم اور عوام کی کوششوں کے نتیجے میں بیت المقدس کی آزادی کا خواب پورا ہوجائے گا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923163/ اسرائیل کو سخت سبق سکھائیں گے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر]mehrnews.com-شائع شدہ: 7اپریل2024ء- اخذ شدہ: 7اپریل 2024ء۔</ref>۔ | ||
جمہوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے [[عید فطر]] کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ | |||
انہوں نے ایران اور ترکی کے درمیان مشترکہ تعاون کمیشن کو مزید فعال کرنے کے لئے نشستوں کے انعقاد پر زور دیا۔ | |||
ایرانی صدر نے [[غزہ]] میں صہیونی جارحیت پر ترکی کی جانب سے احتجاج پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حملے کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا۔ | |||
رئیسی نے کہا کہ صہیونی حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں پر جارحیت سے روکنے کی موثر ترین حکمت عملی یہ ہے کہ اسلامی ممالک [[اسرائیل]] سے سیاسی اور اقتصادی روابط منقطع کریں۔ | |||
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ عالمی اداروں اور مغربی ممالک کی شرمناک خاموشی سے ان اداروں اور ممالک کی عالمی سطح پر مزید رسوائی ہوئی ہے۔ | |||
ترکی صدر نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ [[فلسطین]] اور خطے میں دہشت گرد حملوں اور انسانیت سوز مظالم کی وجہ سے اسرائیل کے خلاف نفرت میں پہلے سے زیادہ اضافہ ہوا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923233/ اسرائیل سے اقتصادی تعلقات منقطع کرنا غزہ پر جارحیت روکنے کی بہترین حکمت عملی ہے] mehrnews.com-شائع شدہ:11اپریل 2024ء-اخذ شدہ:11اپریل 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |