Jump to content

"عارف علوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(« <div class="references" style="margin: 0px 0px 10px 0px; max-height: 300px; overflow: auto; padding: 3px; font-size:95%; background: #FFA5...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:
|}
|}
</div>
</div>
'''عارف عِلْوی''' ایک سیاست دان اور 2018 سے [[پاکستان]] کے تیرھویں صدر ہیں ۔ انہوں نے 1977 میں [[جماعت اسلامی پاکستان]] میں شمولیت اختیار کی اور 1988 میں علیحدگی اختیار کر لی۔ انہوں نے 1996 میں [[تحریک انصاف پاکستان]] میں شمولیت اختیار کی ۔ ان پر 2018 میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان 2014 میں ہونے والی جھڑپوں کے لیے فرد جرم عائد کی گئی تھی اور اس جھڑپ میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے، اور اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے انہیں بری کر دیا گیا تھا۔