3,855
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
== وہابیت کو سلفیت کہنا == | == وہابیت کو سلفیت کہنا == | ||
البوطی نے دعویٰ کیا ہے کہ سلفیہ لفظ ابتدائی طور پر محمد عبده، جمالالدین اسدآبادی، رشیدرضا و عبدالرحمن کواکبی جیسے افراد کے توسط سے مصر میں استعمال ہوا ہے ۔ یقیناً آج کے برعکس ہم دیکھتے ہیں کہ اس وقت یہ نعرہ کوئی مذہب نہیں تھا۔ بلکہ یہ صرف ایک دعوت تھی۔ یہاں تک کہ وہابیوں نے اپنے مذہب کو سلفی کہا کیونکہ وہ اپنے مذہب کو وہابیت کہنا پسند نہیں کرتے | البوطی نے دعویٰ کیا ہے کہ سلفیہ لفظ ابتدائی طور پر محمد عبده، جمالالدین اسدآبادی، رشیدرضا و عبدالرحمن کواکبی جیسے افراد کے توسط سے مصر میں استعمال ہوا ہے ۔ یقیناً آج کے برعکس ہم دیکھتے ہیں کہ اس وقت یہ نعرہ کوئی مذہب نہیں تھا۔ بلکہ یہ صرف ایک دعوت تھی۔ یہاں تک کہ وہابیوں نے اپنے مذہب کو سلفی کہا کیونکہ وہ اپنے مذہب کو وہابیت کہنا پسند نہیں کرتے تھے <ref>ایضا، ص۲۳۶</ref>۔ | ||
== لا مذہبیت کے مذموم رجحان کے خلاف جنگ == | == لا مذہبیت کے مذموم رجحان کے خلاف جنگ == | ||
ان دنوں جب بعض لوگ کسی بھی طرح سے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ مذاہب اربعہ کی تقلید نہیں کرنی چاہیے، محمد سعید رمضان البوطی نے، جو اس طرز فکر کے سخت مخالف تھے، نے «اللامذهبیه اخطر بدعه تهدد الشریعه الاسلامیه» کے عنوان سے ایک کتاب لکھی اور اس میں کافی ادلہ کا سہارا لیتے ہوئے مذاہب اربعہ کی تقلید کی مشروعیت کو ثابت کیا۔ | ان دنوں جب بعض لوگ کسی بھی طرح سے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ مذاہب اربعہ کی تقلید نہیں کرنی چاہیے، محمد سعید رمضان البوطی نے، جو اس طرز فکر کے سخت مخالف تھے، نے «اللامذهبیه اخطر بدعه تهدد الشریعه الاسلامیه» کے عنوان سے ایک کتاب لکھی اور اس میں کافی ادلہ کا سہارا لیتے ہوئے مذاہب اربعہ کی تقلید کی مشروعیت کو ثابت کیا۔ | ||
== محمد سعید رمضان البوطی کی شہادت == | == محمد سعید رمضان البوطی کی شہادت == | ||
بالآخر 9 جمادی الثانی 1434ھ بروز جمعرات شام کو شیخ محمد سعید رمضان البوطی دمشق کے شہر المزرعہ کی مسجد الایمان میں درس دیتے ہوئے بم دھماکے سے شہید ہو گئے۔ | بالآخر 9 جمادی الثانی 1434ھ بروز جمعرات شام کو شیخ محمد سعید رمضان البوطی دمشق کے شہر المزرعہ کی مسجد الایمان میں درس دیتے ہوئے بم دھماکے سے شہید ہو گئے۔ |