Jump to content

"جیش العدل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 177: سطر 177:
انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے پاکستان کی قوم اور حکومت کی خصوصی دلچسپی اور احترام پر تاکید کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تمام پہلوؤں میں برادرانہ تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے مزید کہا کہ ہم دو دیرینہ پڑوسی اور مسلمان ممالک ہیں۔ دہشت گردی ہمارا مشترکہ دشمن ہے اور ہمیں دہشت گردوں اور تہران اور اسلام آباد کے دشمنوں کو اس سے فائدہ اٹھانے کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہئے۔ باہمی تعاون اور بھائی چارہ ہی ہمارا بنیادی ہدف ہے۔

اس دوران پاکستان کے وزیر خارجہ نے امیر عبداللہیان کو اسلام آباد کے سرکاری دورے کی دعوت دی <ref>ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو،[https://ur.mehrnews.com/news/1921369/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%B9%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%81% mehrnews.com]</ref>۔

== سید حسن نصر اللہ کا پیغام پاکستانی عوام کے لیے ==
[[سید حسن نصر اللہ| سید حسن نصر اللہ]] نے اپنے پیام میں کہا: صیہونی فنڈڈ تکفیری ایجنڈے کے پیچھے مت پڑو۔ ایران نے [[پاکستان]] پر حملہ نہیں کیا بلکہ پاکستانی سرزمین پر ایک مشہور دہشت گرد گروپ ہے۔ یہ نہ تو شیعہ سنی تنازعہ ہے اور نہ ہی پاکستان ایران جنگ کی کال ہے۔ دونوں ممالک کے ایک دوسرے کے ساتھ بہت برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ رشتہ دونوں کے فائدے میں ہے اس لیے فرقہ واریت کی آگ پر تیل ڈالنے کے بجائے تھوڑا صبر کریں اور دونوں ریاستوں کی گورننگ باڈیز کو فیصلہ کرنے دیں کہ کیا اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ امت کو متحد فرمائے۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}