confirmed
821
ترامیم
(←پیر) |
|||
سطر 219: | سطر 219: | ||
== دس اوتار == | == دس اوتار == | ||
دس اوتار سے مراد ہے کہ خدا نے دس جسم اختیار کئے تھے اور | دس اوتار سے مراد ہے کہ خدا نے دس جسم اختیار کئے تھے اور گواہ نےبھی کہا کہ میں علی اللہ سے یہ سمجھتا ہوں کہ علی میں خُدا کا نور ہے اور حضرت علی دسویں اوتار ہیں ۔ | ||
حاضر امام آغا خان کا نام دُعا میں سترہ دفعہ لیا جاتا ہے اور ہر دفعہ جب اُن کا نام لیتے ہیں تو سجدہ کیا جاتا ہے۔ | |||
(1) یہ بارہ اماموں کی زیارت نہیں پڑھتے ۔ | (1) یہ بارہ اماموں کی زیارت نہیں پڑھتے ۔ | ||
(۲) حضرت علی کے | (۲) حضرت علی کے لئے دس اوتار کے قائل ہیں ۔ | ||
(۳) کوئی خوجہ حج کرنے اور کاظمین اور سامرہ | (۳) کوئی خوجہ حج کرنے اور کاظمین اور سامرہ کی زیارت کے لئے نہیں جاتا۔ | ||
(۴) قرآن کو بحیثیت مسلمان ہونے کے مذہبی کتاب جانتے ہیں۔ | (۴) قرآن کو بحیثیت مسلمان ہونے کے مذہبی کتاب جانتے ہیں۔ | ||
سطر 235: | سطر 235: | ||
(1) قرآن پر عمل اور تلاوت بھی کرتے ہیں۔ | (1) قرآن پر عمل اور تلاوت بھی کرتے ہیں۔ | ||
(۷) نماز سال میں دو دفعہ | (۷) نماز سال میں دو دفعہ پڑھتے ہیں۔ | ||
=== آب شفا === | |||
حاضر امام اپنا دست مبارک پانی میں رکھ کر دعا کرتے ہیں جس سے وہ پانی پاک ہو جاتا ہے جو عقیدت مندوں کو دیا جاتا ہے اور آغا خانی لوگ کسی دوسرے شخص کو سوائے آغا خان کے متبرک نہیں سمجھتے۔ | |||
=== جماعت خانہ === | |||
آغا خانی فرقے کے لوگوں کی عبادت گاہ یا مسجد کو جماعت خانہ کہتے ہیں۔ مسجد بیت الاسلام" اس کی مثال ہے۔ جماعت خانہ عام طرز کی عمارت ہوتی ہے اور ہر بڑے شہر میں ایک بڑا جماعت خانہ ہوتا ہے جس کے ماتحت شہر کے تمام چھوٹے جماعت خانے ہوتے ہیں۔ چھونے جماعت خانہ کو در خانہ کہا جاتا ہے <ref>ڈاکٹر محمد یوسف میمن ، ناثر المكتبته اليوم نيته الچند باغ میر پور خاص</ref>۔ | |||
=== پیر === | |||
== پیر == | اسماعیلی خوجوں میں پیر بھی ہوتے ہیں۔ پیر کا کام یہ ہے کہ امام کی عدم موجودگی میں لوگوں کو امامی اسماعیلی بنائے۔ پیر کو حاضر امام مقرر کرتا ہے۔ | ||
== آغا خانی خوجوں کی مقدس کتا بیں == | |||
اسماعیلی خوجوں کی کتب زیادہ تر فارسی زبان میں ہے۔ گنان اور دسا اوتار دو مقدس کتا ہیں ہیں۔ "دسا او تا ر"،"گنان"،" مومن چتاونی" و غیرہ پیر صدرالدین اور حسن کبیر الدین اور دیگر اسماعیلی بزرگوں کی طرف منسوب کی جاتی ہیں۔یہ کتابیں عموماً گجراتی زبان میں ہیں۔ اس لئے بمبئی کے علاؤہ دوسرے لوگ ان مضامین سے بہت کم واقف ہیں۔ کیونکہ یہ اپنی کتب اور مذہبی عقاید کو خفیہ رکھتے ہیں۔ آج کل اس جماعت کے روحانی پیشوا اور حاضر امام پرنس کریم آغا خان ہیں۔ "دعائم الاسلام" اسماعیلی فرقے کی بنیادی کتابوں میں شمار کی جاتی ہے ۔اس کا تعلق ظاہری علم یعنی عملی عبادات سے ہے۔ اسماعیلیوں کو زبانی حفظ کرنے کا حکم بھی ہے۔ زبانی یاد کرنے والے کو خطیر انعامات بھی ملتے ہیں۔ دوسری کتاب "تاویل دعائم الاسلام" ہے۔ اس میں احکامات اور فرائض کی باطنی تاویلات کا بیان ہے۔ یہ کتاب اسماعیلی تاویلات کی اہم ترین بنیاد ہے۔ | |||
== آغا خانی اور بوہرے == | |||
ہندوستان میں اسماعیلی، خوجوں ( آغا خانیوں ) اور بوہروں پر مشتمل ہے۔ ان کے عقائد مرزا محمد سعید دہلوی کی کتاب "مذہب اور باطنی تعلیم " کے حوالہ سے درج کرتے ہیں۔ حضرت علی وشنو تھے تو حضرت محمد نے دید و یاس کا قالب اختیار کیا۔ جب حضرت علی اپنی معروف عام حیثیت میں نمودار ہوتے ہیں تو و ہ وشنو کا دسواں اوتار ( کلکی ) تھے۔ موجودہ آغاخان تک تمام نزاری ائمہ حضرت علی کا اوتار تصور کیے جاتے ہیں۔ خوجے اور شمسی ہندو انہیں اپنا معبود تصور کرتے ہیں۔ یہ یہ لوگ آواگون یا تناسخ کے بھی قائل ہیں اور قیامت، جنت اور دوزخ کے بھی۔نزار یہ فرقہ کا عموماً یہ مسلک رہا ہے۔ | |||
== اسماعیلی تنظیم == | == اسماعیلی تنظیم == | ||
اسماعیلیہ فرقہ کے ابتدا میں صرف تین تنظیمی مدارج تھے۔ امام ، داعی اور مستجیب۔ بعد میں سات ہو گئے۔(۱) امام (۲) حجت جو امام اور جماعت کے درمیان واسطہ ہوتا ہے۔نزاری عقیدہ کی روح سے پیر اور حجت ایک ہی منصب کے دو مختلف نام ہیں حجت کو وہ امام کا مظہر اور اس کی روحانی اور الہٰی صفات کا شریک تصور کرتے ہیں۔ جس طرح موجودہ آغا خان کے جد امجد آغا حسن علی شاہ مرحوم کو ایک علاقہ میں امام کہتے تھے اور دوسرے میں وہ پیر بھی کہلاتے تھے۔ (۳) ذو مصہ جو حجت سے اپنا علم حاصل کرتا ہے۔(۳) داعی اکبر یا داعی الدعاۃ جو امور دعوت کا نگران اور سب داعیوں کا سردار خیال کیا جاتا ہے ۔ (۵) داعی ماذون جن کو عوام الناس کی دینی تربیت اور طالبین سے میثاق لے کر جماعت میں داخل کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔ دعوت جدید میں دو درجوں کا اضافہ ہو گیا ہے فدائی اور لاسک (لا سک کا مطلب نو آموز اور مبتدی ہے ۔لا سک چھٹے درجے کے لوگ ہوتے ہیں ) فدائی ساتویں درجے کے وو لوگ ہیں جو اپنے حاکموں پر اپنی جانوں کو قربان کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ لا سک وہ لوگ ہیں جو فدائی بننے کے امیدوار ہوتے ۔ موجودہ دور میں اسماعیلیہ میں امام ،داعی اورمومن کے علاوہ اور کسی درجے کا ذکر سننے میں نہیں آتا۔ | |||
نزاری فرقے کا عموما یہ مسلک رہا ہے کہ جس ملک میں وہ سکونت پذیر ہوتے ہیں اسی ملک کی شریعت اختیار کر لیتے ہیں۔ ترکستان میں وہ حنفی فقہ کے مقلد ہیں اور ایران میں اثنا عشری فقہ کے پابند ہیں ۔ نزاری اماموں کی فہرست ۴۸ ہے اور سلطان محمد شاہ ( آغا خان سوئم ) نزاری فرقہ کے ۴۸ ویں امام ہیں ۔ ان سب کو نزاری فرقہ اپنا حاضر امام تصور کرتا ہے۔ نزاری عقیدہ یہ ہے کہ ان کے خاندان میں امامت ہمیشہ جاری رہے گی <ref>نعیم اختر سندھو، مسلم فرقوں کا انسائیکلوپیڈیا، موسی کاظم ریٹی گن روڈ لاہور، 2009ء</ref>۔ | |||
نزاری فرقے کا عموما یہ مسلک رہا ہے کہ جس ملک میں وہ سکونت پذیر ہوتے ہیں | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ:مذاہب اور فرقے]] | [[زمرہ:مذاہب اور فرقے]] |