4,933
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 160: | سطر 160: | ||
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے علامہ شیخ محسن نجفی کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا اور ان کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے خداوند کی جانب سے صبر جمیل کی آرزو بھی کی <ref>پاکستانی بزرگ عالم دین "آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے، [https://ur.mehrnews.com/news/1921148/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%B2%D8%B1%DA%AF-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%B9%D9%84 mehrnews.com]</ref>۔ | پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے علامہ شیخ محسن نجفی کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا اور ان کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے خداوند کی جانب سے صبر جمیل کی آرزو بھی کی <ref>پاکستانی بزرگ عالم دین "آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے، [https://ur.mehrnews.com/news/1921148/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%D8%B2%D8%B1%DA%AF-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%B9%D9%84 mehrnews.com]</ref>۔ | ||
== شیخ محسن نجفیؒ کی وفات سے ملت جعفریہ پاکستان اپنے محسن سے محروم ہو گئی، حمید شہریاری == | |||
علامہ شیخ محسن علی نجفیؒ کی وفات پر سیکرٹری جنرل مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی حمید شہریاری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ وہ اس فاضل مفسر کی وفات پر پاکستان کے علمائے کرام اور بزرگان دین، اس ملک کے مخلص اور معزز لوگوں کیساتھ ساتھ محترم خاندان، مرحوم سعید کے محترم فرزندوں، بالخصوص ملت جعفریہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد اسحاق نجفی اور حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ انور علی نجفی کے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مفسر جلیل القدر عالم دین اور حوزہ علمیہ جامعہ الکوثر پاکستان کے بانی آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کی خبر نے انہیں گہرے رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ مرحوم شیخ محسن علی نجفی نے حوزہ علمیہ نجف میں سید ابوالقاسم خوئی اور سید محمد باقر الصدر رحمۃ اللہ علیہ جیسے استادوں اور بزرگوں کی موجودگی میں فیض حاصل کیا۔ | |||
حمید شہریاری کا مزید کہنا تھا کہ معاشرے کے مختلف شعبوں میں پسماندہ افراد کے لیے شیخ محسن نجفیؒ کی گراں قدر خدمات نے انھیں "محسن ملت جعفریہ” جیسے وزنی لقب سے شہرت بخشی۔ مسلمانوں کے اتحاد اور اسلامی مذاہب کے اتحاد کا مسئلہ ان کی مستقل فکر تھی۔ پاکستان میں جامعہ الکوثر، جامعہ اہلبیت(ع) اور اسوہ تعلیمی کمپلیکس کا قیام اور الکوثر تفسیر کی تصنیف، مرحوم نجفی کی اسلام کے روشن میدان میں گرانقدر خدمات میں سے ایک ہے اور صدقہ جاریہ اور اس صالح دنیا کی باقیات، طلباء کیلئے ایک رول ماڈل اور مشعل راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس فاضل مفسر کی وفات پر پاکستان کے علمائے کرام اور بزرگان دین، اس ملک کے مخلص اور معزز لوگوں کیساتھ ساتھ محترم خاندان، مرحوم سعید کے فرزندوں، بالخصوص آپ دونوں علماء سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ خداوند متعال سے ان کی بلندی درجات، لواحقین میں صبر اور صحت کیلئے دعاگو ہوں۔ | |||
جنوری 2024/11 | |||
<ref>شیخ محسن نجفیؒ کی وفات سے ملت جعفریہ پاکستان اپنے محسن سے محروم ہو گئی، حمید شہریاری، [https://shianews.com.pk/with-the-death-of-sheikh-mohsin-najafi-the-nation-of-jafaria-pakistan-has-lost-its-mohsin-hameed-shahryari/ shianews.com.pk]</ref>۔ | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |