Jump to content

"محسن علی نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 96: سطر 96:
* دوستی معصومینّ کی نظر میں۔
* دوستی معصومینّ کی نظر میں۔
== وفات ==
== وفات ==
محسن ملت مفسر قرآن حضرت آیت الله شیخ محسن علی النجفی (اعلی الله مقامہ) رحلت فرما گئے
علامہ شیخ محسن نجفی
انا لله وانا الیہ راجعون۔
محسن ملت مفسر قرآن حضرت آیت الله جناب شیخ محسن علی النجفی اعلی الله مقامہ رحلت فرما گئے ہیں۔
پاکستان کے بزرگ عالم دین محسن قوم، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی رحلت فرما گئے۔ انا لله وانا اليه راجعون
ان کی نماز جنازہ کل بروز بدھ دن 1 بجے بعد از نماز ظہرین جامعۃ الکوثر H8/2 میں ادا کی جائے گی۔"
حوزه نیوز ایجنسی کی ٹیم اس عظیم سانحہ اور ضیاع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی، مراجع عظام، ملت جعفریہ پاکستان اور آیت الله محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کے اہل خانہ اور شاگردوں کی خدمت میں تسلیت پیش کرتی ہے <ref>محسن ملت مفسر قرآن حضرت آیت الله شیخ محسن علی النجفی (اعلی الله مقامہ) رحلت فرما گئے، [https://ur.hawzahnews.com/news/395793/%D9%85%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%85%D9%84%D8%AA-%D9%85%D9%81%D8%B3%D8%B1-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%85%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%B9%D9% hawzahnews.com]</ref>۔
== رہبر معظم انقلاب کی جانب سے شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر پیغام ==
== رہبر معظم انقلاب کی جانب سے شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر پیغام ==
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر پاکستان کے علمائے کرام اور مدارس کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

confirmed
2,506

ترامیم