3,521
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
فلسطینی سیاسی عسکری رہنما اور اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ | فلسطینی سیاسی عسکری رہنما اور اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
صالح محمد سلیمان عاروری 19 اگست 1966 کو مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب عارورہ قصبے میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی ابتدائی، مڈل اور ہائی اسکول کی تعلیم [[فلسطین]] میں حاصل کی اور پھر [[فقہ]] اور اسلامیات کے شعبے میں الخلیل یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ قانون اور اس شعبے میں بیچلر کی حیثیت سے گریجویشن | صالح محمد سلیمان عاروری 19 اگست 1966 کو مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب عارورہ قصبے میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی ابتدائی، مڈل اور ہائی اسکول کی تعلیم [[فلسطین]] میں حاصل کی اور پھر [[فقہ]] اور اسلامیات کے شعبے میں الخلیل یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ قانون اور اس شعبے میں بیچلر کی حیثیت سے گریجویشن کیا <ref>شہید صالح العاروری کیست؟ [https://farsi.palinfo.com/news/2024/1/2/%D8%B4%D9%87-%D8%AF-%D8%B5%D8%A7%D9%84%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%AA%D8%9F palinfo.com]</ref>۔ | ||
== تعلیم کے دوران سرگرمیاں == | == تعلیم کے دوران سرگرمیاں == | ||
1985ء میں آپ الخلیل یونیورسٹی میں طلبہ اسلامی تحریک کے رہنما بن گئے اور 1987 کے آخر میں حماس تحریک کے قیام کے بعد اس میں بھی شامل ہو گئے۔ | 1985ء میں آپ الخلیل یونیورسٹی میں طلبہ اسلامی تحریک کے رہنما بن گئے اور 1987 کے آخر میں حماس تحریک کے قیام کے بعد اس میں بھی شامل ہو گئے۔ |