3,958
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''صالح عاروری''' اسلامی مزاحمتی تحریک '''حماس''' کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب صالح العاروی تھے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کو انتفاضہ اول میں حصہ لینے اور مغربی کنارے، حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ ااور آپ اپنی زندگی میں | '''صالح عاروری''' اسلامی مزاحمتی تحریک '''حماس''' کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب صالح العاروی تھے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کو انتفاضہ اول میں حصہ لینے اور مغربی کنارے، حماس کے عسکری ونگ [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین قسام]] بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ ااور آپ اپنی زندگی میں تین بار میں اسرائیلیوں کے باتھوں اسیر ہوگئے۔ 1990ء میں دو سال، 1992 میں 15 سال اور 2007 میں تین سال قید رہے اور 2010 میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد فلسطین سے جلاوطنی اختیار کر لی گئی۔ [[شام]] کا دارالحکومت دمشق چلے گئے وہ وفا الاحرار (آزادگان کی بیعت) معاہدے کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان میں سے تھے۔ اور 2 جنوری 2024 عیسوی کو [[لبنان]] کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ضلع میں المشرفیہ کے علاقے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
صالح محمد سلیمان عروری 19 اگست 1966 کو مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب عارورہ قصبے میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی ابتدائی، مڈل اور ہائی اسکول کی تعلیم [[فلسطین]] میں گزاری اور پھر [[فقہ]] اور اسلامیات کے شعبے میں ہیبرون یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ قانون اور اس شعبے میں بیچلر کی حیثیت سے گریجویشن کیا۔ | صالح محمد سلیمان عروری 19 اگست 1966 کو مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب عارورہ قصبے میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی ابتدائی، مڈل اور ہائی اسکول کی تعلیم [[فلسطین]] میں گزاری اور پھر [[فقہ]] اور اسلامیات کے شعبے میں ہیبرون یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ قانون اور اس شعبے میں بیچلر کی حیثیت سے گریجویشن کیا۔ |