9,666
ترامیم
(تمام مندرجات حذف) ٹیگ: تمام مندرجات حذف |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:ولادت حضرت زهرا.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]] | |||
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، (5 بعثت -11ھ) [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ]] کی بیٹی، [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] کی زوجہ اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]]، [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]] و [[حضرت زینب|حضرت زینب و ام کلثوم]] کی والدہ ماجدہ ہیں.آپ اصحاب کسا یا پنجتن پاک میں سے ہیں جنہیں شیعہ معصوم مانتے ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب اور اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے.حضرت فاطمہؑ واحد خاتون ہیں جو نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ میں پیغمبر اکرم کے ہمراہ تھیں. |