Jump to content

"پیغمبر اعظم كى سیرت طیبہ اور اتحاد امت (مضمون)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''پیغمبر اعظم ۖ کی سیرت طیبہ اور اتحاد امت'''  [[پیغمبر اکرم|پیغمبر اعظم]] ﷺ کی سیرت طیبہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں تمام کلمہ گو [[مسلمان|مسلمانوں]] کے لئے اسوہ حسنہ اور واجب الاتباع ہے۔ اگر آپ  ان کی الٰہی سیرت اٹھا کر دیکھیں تو ان کی زندگی کے ہر قدم پر وحدت  کے سینکڑوں نمونے نظر آتے ہیں جو نہ صرف ہمارے لئے اسوہ حسنہ ہے بلکہ تمام بشر یت کے لئے تا قیام قیامت نمونہ عمل ہے ۔آپ کی پاک سیرت میں وحدت و[[اتحاد امت]] کے ایسےانمول  نمونے پائے جاتے ہیں جس کی مثال سابقہ امتوں میں نہیں ملتی، یہاں ہم اختصار کی بنا پر صرف رسول اکرم کی سیرت طیبہ سے وحدت کے چند نمونے پیش کرتے ہیں تاکہ ہمیں یہ معلوم ہو جاے کہ انھوں نے وحدت کی راہ میں کیا کیا قربانیاں دی ہیں اور ہم جو ان کے نقش قدم پر چلنے کا دعویٰ کرتے ہیں ؛ وحدت کی راہ میں کیا قدم اٹھائے ہیں ۔  

==پیغمبر اعظم ۖ کی سیرت طیبہ اور اتحاد امت==  

یہاں ہم اختصار کی بنا پر صرف رسول اکرم کی سیرت طیبہ سے وحدت کے چند نمونے پیش کرتے ہیں تاکہ ہمیں یہ معلوم ہو جاے کہ انھوں نے وحدت کی راہ میں کیا کیا قربانیاں دی ہیں اور ہم جو ان کے نقش قدم پر چلنے کا دعویٰ کرتے ہیں ؛ وحدت کی راہ میں کیا قدم اٹھائے ہیں ۔  

آنحضرت  ۖکی سیرت طیبہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں تمام کلمہ گو مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ اور واجب الاتباع ہے۔ اگر آپ  ان کی الٰہی سیرت اٹھا کر دیکھیں تو ان کی زندگی کے ہر قدم پر وحدت  کے سینکڑوں نمونے نظر آتے ہیں جو نہ صرف ہمارے لئے اسوہ حسنہ ہے بلکہ تمام بشر یت کے لئے تا قیام قیامت نمونہ عمل ہے ۔آپ  کی پاک سیرت میں وحدت واتحاد کے ایسےانمول  نمونے پائے جاتے ہیں جس کی مثال سابقہ امتوں میں نہیں ملتی۔

حد یہ ہے کہ آپ  نے مدینہ تشریف لانے کے فورا بعد  چند اہم اور بنیادی اقدامات انجام دىے، ان میں سے اىک  قدم مختلف گروہوں ، امتوں اور قوموں کے درمیان وحدت اور اتحاد و اتفاق ایجاد کرنا تھا جو اپنی جگہ بے سابقہ ہے ہم یہاں چند نمونے  ذکرکرتے  ہیں ۔