3,772
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←اساتذہ) |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
== اساتذہ == | == اساتذہ == | ||
والد ماجد آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالحسن رضوی کشمیری المعروف آغا ابّو | * والد ماجد آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالحسن رضوی کشمیری المعروف آغا ابّو | ||
مولانا شیخ تفضل حسین فتح پوری | * مولانا شیخ تفضل حسین فتح پوری | ||
مولانا سید حیدر علی لکھنوی | * مولانا سید حیدر علی لکھنوی | ||
صاحب کفایۃ الاصول آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ محمد کاظم خراسانی المعروف بہ آخوند خراسانی | * صاحب کفایۃ الاصول آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ محمد کاظم خراسانی المعروف بہ آخوند خراسانی | ||
آیۃ اللہ العظمیٰ مرزا خلیل تہرانی رحمۃ اللہ علیہ | * آیۃ اللہ العظمیٰ مرزا خلیل تہرانی رحمۃ اللہ علیہ | ||
صاحب (کتاب) عروۃ الوسقیٰ آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد کاظم یزدی رحمۃ اللہ علیہ | * صاحب (کتاب) عروۃ الوسقیٰ آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد کاظم یزدی رحمۃ اللہ علیہ | ||
آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ شریعت فتح اللہ اصفہانی رحمۃ اللہ علیہ | * آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ شریعت فتح اللہ اصفہانی رحمۃ اللہ علیہ | ||
صاحب مستدرک الوسایل آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ میرزا حسین بن محمد تقی بن علی محمد نوری طبرسی المعروف بہ محدث نوری رحمۃ اللہ علیہ | * صاحب مستدرک الوسایل آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ میرزا حسین بن محمد تقی بن علی محمد نوری طبرسی المعروف بہ محدث نوری رحمۃ اللہ علیہ | ||
آیۃ اللہ العظمیٰ محمد حسین شهرستانی۔ | * آیۃ اللہ العظمیٰ محمد حسین شهرستانی۔ | ||
حوزہ علمیہ نجف اشرف میں تقریبا 11 برس مذکورہ فقہاء و مجتہدین کے درس خارج میں شرکت کی اور ان سے سند اجتہاد حاصل کی۔ نجف اشرف میں قیام کے دوران ہی آپ کے والد ماجد نے 1312 ہجری کو کربلائے معلی میں رحلت فرمائی اور امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک میں دفن ہوئے۔ | حوزہ علمیہ نجف اشرف میں تقریبا 11 برس مذکورہ فقہاء و مجتہدین کے درس خارج میں شرکت کی اور ان سے سند اجتہاد حاصل کی۔ نجف اشرف میں قیام کے دوران ہی آپ کے والد ماجد نے 1312 ہجری کو کربلائے معلی میں رحلت فرمائی اور [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] کے روضہ مبارک میں دفن ہوئے۔ | ||
باقر العلوم | باقر العلوم جب لکھنو آئے تو آپ کے والد کے مقلدین نے آپ کی جانب رجوع کیا۔ نیز ملک کی مشہور شیعہ دینی درس گاہ سلطان المدارس جو آپ کے والد مرحوم کی یادگار ہے اس کے مدرس اعلیٰ مقرر ہوئے۔ آپ کے علم، زہد و تقویٰ کی شہرت ہوئی تو پورے ملک (ہند و پاک) سے علوم [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|آل محمد علیہم السلام]] کے مشتاقان کا لکھنو آنے کا سلسلہ جاری ہو گیا۔ | ||
== شاگرد == | == شاگرد == | ||
آپ کے شاگردوں کی ایک طویل فہرست ہے جنہوں نے سلطان المدارس میں آپ کی 30 سالہ دور تدریس میں کسب فیض کیا جو اپنے زمانے کے جید علماء میں شمار ہوتے تھے۔ ذیل میں ان میں سے چند کے اسمائے گرامی ملاحظہ فرمائیں: | آپ کے شاگردوں کی ایک طویل فہرست ہے جنہوں نے سلطان المدارس میں آپ کی 30 سالہ دور تدریس میں کسب فیض کیا جو اپنے زمانے کے جید علماء میں شمار ہوتے تھے۔ ذیل میں ان میں سے چند کے اسمائے گرامی ملاحظہ فرمائیں: |