confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
فتاویٰ رضویہ کے اردو ، فارسی ، عربی اور انگریزی چاروں زبانوں میں ترجمے ملتے ہیں۔ اس میں احکام شرعیہ و مسائل دینیہ کی تفصیل ہے۔ آپ نے علم تفسیر و علم حدیث علم فقہ وعلم الافلاک و المنطق کے حوالے سے کئی کتا بیں لکھیں ۔فاضل بریلوی نے اپنے آپ کو درس و تدریس تصنیف و تالیف اور دین اسلام کی اشاعت کے لئے وقف کر دیا ۔ ترجمہ قرآن ہو یا تشریح احادیث، فقہ کی باریک بینی ہو یا شریعت و طریقت کی بحث ہو یا نعتیہ شاعری ہر جگہ عشق رسول کی نمایاں جھلک نظر آتی ہے اور انہوں نے نظم و نثر دونوں کا سہارا لیا۔ انہوں نے حضور کی شان اقدس میں بڑے کامیاب قصائد لکھے اور مرفع نعتیں کہیں۔ علمائے عرب و عجم نے ان کو '''مجدد''' کے لقب سے یاد کیا۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی سے سلسلہ عالیہ قادریہ کو بہت فروغ حاصل ہوا آپ عالیہ قادریہ کے نامور شیخ طریقت تھے۔ | فتاویٰ رضویہ کے اردو ، فارسی ، عربی اور انگریزی چاروں زبانوں میں ترجمے ملتے ہیں۔ اس میں احکام شرعیہ و مسائل دینیہ کی تفصیل ہے۔ آپ نے علم تفسیر و علم حدیث علم فقہ وعلم الافلاک و المنطق کے حوالے سے کئی کتا بیں لکھیں ۔فاضل بریلوی نے اپنے آپ کو درس و تدریس تصنیف و تالیف اور دین اسلام کی اشاعت کے لئے وقف کر دیا ۔ ترجمہ قرآن ہو یا تشریح احادیث، فقہ کی باریک بینی ہو یا شریعت و طریقت کی بحث ہو یا نعتیہ شاعری ہر جگہ عشق رسول کی نمایاں جھلک نظر آتی ہے اور انہوں نے نظم و نثر دونوں کا سہارا لیا۔ انہوں نے حضور کی شان اقدس میں بڑے کامیاب قصائد لکھے اور مرفع نعتیں کہیں۔ علمائے عرب و عجم نے ان کو '''مجدد''' کے لقب سے یاد کیا۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی سے سلسلہ عالیہ قادریہ کو بہت فروغ حاصل ہوا آپ عالیہ قادریہ کے نامور شیخ طریقت تھے۔ | ||
== احمد رضا خان کا نظریہ == | == احمد رضا خان کا نظریہ == | ||
احمد رضا خاں بریلوی نے نہایت شدت سے قدیم حنفی طریقوں کی حمایت کی وہ ابوحنیفہ کے مقلد کی حیثیت سے فتوی دیتے اور مذہب حنفی کی تائید و حمایت میں ہی دلائل فراہم کرتے اور وہ تمام رسوم فاتحہ خوانی، چہلم، بری ، گیارہویں شریف، عرس، تصوف ، قیام ، میلاد، استمد اداز اہل اللہ ( مثلا شیخ عبد القادر جیلانی ) گیارہویں شریف کی نیاز وغیرہ کے قائل ہیں [[نماز]] میں ہاتھوں کو زیر ناف باندھتے آمین آہستہ کہتے ہیں۔ احمد رضا بریلوی | احمد رضا خاں بریلوی نے نہایت شدت سے قدیم حنفی طریقوں کی حمایت کی وہ ابوحنیفہ کے مقلد کی حیثیت سے فتوی دیتے اور مذہب حنفی کی تائید و حمایت میں ہی دلائل فراہم کرتے اور وہ تمام رسوم فاتحہ خوانی، چہلم، بری ، گیارہویں شریف، عرس، تصوف ، قیام ، میلاد، استمد اداز اہل اللہ ( مثلا شیخ عبد القادر جیلانی ) گیارہویں شریف کی نیاز وغیرہ کے قائل ہیں [[نماز]] میں ہاتھوں کو زیر ناف باندھتے آمین آہستہ کہتے ہیں۔ احمد رضا بریلوی مروجہ علوم دینیہ مثلاً تفسیر، حدیث ، فقہ ، کلام ، [[تصوف]] ، تاریخ، سیرت ، معانی، بیان، بدیع ، عروض،ریاضی، توقیت ، منطق ، فلسفہ وغیرہ کے یکتائے زمانہ فاضل تھے۔ صرف ان میں ہی نہیں بلکہ طب، علم جعفر، تکسیر، ز حبات ، جزر ، مقابلہ لو گارم ، جیومیٹری، منات کردی دایره علوم میں بھی مہارت رکھتے تھے ۔ غرض یہ کہ ایک فقیہ کے لئے جن علوم کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب احمد رضا بریلوی کو حاصل تھے <ref>احمد رضا خاں بریلوی، فتاوی رضویہ جلدا، ناشر رضا فاؤنڈیش، جامعہ نظامیہ رضویہ</ref>۔ | ||
== یا رسول الله == | == یا رسول الله == |