Jump to content

"احمد رضا خان قادری بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«{{Infobox person | title = احمد رضا خان بریلوی | image = احمد رضا خان قادری بریلوی.jpg | name = احمد رضا خان قادری بریلوی | other names = احمد خان | brith year = 1856 | brith date = 14 | birth place = بریلی انڈیا | death year = 1921 | death date = 28 | death place = بریلی | teachers = نقی علی خان | students = ظہر الدین بہاری، م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 17: سطر 17:
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | دارالعلوم منظر اسلام| }}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | دارالعلوم منظر اسلام| }}
}}
}}
'''احمد رضا خاں قادری بریلوی''' فاضل بریلوی بر صغیر کی غالب مسلم اکثریت کے پیشوا محمد احمد رضا خاں بریلوی سنی حنفی قادری ہیں۔ ان کے معتقدین انہیں اعلیٰ حضرت اور فاضل بریلوی کے نام سے یاد کرتے ہیں مولانا کے آباؤ اجداد قندھار افغانستان کے قبیلہ بڑھیچ کے پٹھان تھے مغلیہ دور میں ہندو پاک آئے۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی ہندوستان کے بڑے عالم دین، فاضل اور بلند پایا صوفی اور شاعر تھے۔  
'''احمد رضا خاں قادری بریلوی''' فاضل بریلوی بر صغیر کی غالب مسلم اکثریت کے پیشوا محمد احمد رضا خاں بریلوی سنی حنفی قادری ہیں۔ ان کے معتقدین انہیں اعلیٰ حضرت اور فاضل بریلوی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ مولانا کے آباؤ اجداد قندھار افغانستان کے قبیلہ بڑھیچ کے پٹھان تھے ۔مغلیہ دور میں ہندوستان  آئے۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی ہندوستان کے بڑے عالم دین، فاضل اور بلند پایا صوفی اور شاعر تھے۔  
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
آپ کی ولادت بریلی شریف کے محلہ جسولی میں 10 شوال المکرم 1272ھ بروز ہفتہ بوقت ظہر مطابق 14 جون 1856ء کو ہوئی۔ سن پیدائش کے اعتبار سے آپ کا تاریخی نام المختار ہے۔ آپ کا نام محمد اور دادا نے احمد رضا کہہ کر پکارا تو اسی نام سے مشہور ہوئے۔

confirmed
821

ترامیم