9,666
ترامیم
م (Mahdipor نے صفحہ مسودہ:اہل حدیث کو اہل حدیث کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا) |
|||
سطر 13: | سطر 13: | ||
'''اہل حدیث''' اسلامی علوم، حدیث وفقہ اور تاریخ وتراجم وغیرہ موضوعات پر لکھی گئی کتابوں میں اصحابِ حدیث، اہل حدیث، علمائے حدیث، جیسے الفاظ طلبہٴ حدیث اور حدیث کی روایت اور درس وتصنیف کے ذریعہ اس کی خدمت میں مشغول رہنے والوں کے لیے استعمال ہوئے ہیں، نیز قدیم مصنَّفات میں [[امام مالک]]، [[امام شافعی]] کے مذہب ومسلک کی پیروی کرنے والے علما کا تعارف بھی اہلِ حدیث کے لقب سے کیاگیا ہے۔ اسی طرح اہل السنہ والجماعہ کا ذکر بھی اہلُ الحدیث کے عنوان سے کتابوں میں ملتا ہے۔ | '''اہل حدیث''' اسلامی علوم، حدیث وفقہ اور تاریخ وتراجم وغیرہ موضوعات پر لکھی گئی کتابوں میں اصحابِ حدیث، اہل حدیث، علمائے حدیث، جیسے الفاظ طلبہٴ حدیث اور حدیث کی روایت اور درس وتصنیف کے ذریعہ اس کی خدمت میں مشغول رہنے والوں کے لیے استعمال ہوئے ہیں، نیز قدیم مصنَّفات میں [[امام مالک]]، [[امام شافعی]] کے مذہب ومسلک کی پیروی کرنے والے علما کا تعارف بھی اہلِ حدیث کے لقب سے کیاگیا ہے۔ اسی طرح اہل السنہ والجماعہ کا ذکر بھی اہلُ الحدیث کے عنوان سے کتابوں میں ملتا ہے۔ | ||
== اہل حدیث == | == اہل حدیث == | ||
لفظ اہل حدیث دولفظوں سے مرکب ہے پہلا لفظ "اہل“ ہے دوسرا لفظ " الحدیث ہے اس کا ترجمہ حدیث والا بنتا ہے اہل حدیث اللہ کے پاک کلام قرآن مجید فرقان حمید کا نام ہے پھر حدیث حضور کے اقوال وافعال کا نام ہے۔ مطلب یہ ہوا کہ اہل الحدیث کے معنی قرآن وحدیث والے کے ہیں پس مسلک اہل الحدیث کی بنیاد اولین قرآن مجید ہے اور اس کے بعد احادیث رسول۔ قرآن مجید اور حدیث نبوی صرف یہی دو چیزیں مسلک اہل حدیث کی بنیاد ہیں اور یہ دونوں چیزیں جدید نہیں بلکہ اسلام کی ابتدائی بنیاد ان ہی پر رکھی گئی ہے۔ اہل حدیث اپنے آپ کو عملاً اہل سنت کہلاتے ہیں اور مذہب اہل الحدیث ۔ ان کے اصول سنت یہ ہے کہ صحابہ کرام کے طریقے کو لازم پکڑیں اور ان کی اقتداء کریں اور بدعت ترک کردیں کیونکہ ہر بدعت گمراہی ہے <ref>یاسر جواد، ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ، ٹاک ہوم مزنگ روڈ لاہور </ref>۔ | لفظ اہل حدیث دولفظوں سے مرکب ہے پہلا لفظ "اہل“ ہے دوسرا لفظ " الحدیث ہے اس کا ترجمہ حدیث والا بنتا ہے اہل حدیث اللہ کے پاک کلام [[قرآن |قرآن مجید]] فرقان حمید کا نام ہے پھر حدیث حضور کے اقوال وافعال کا نام ہے۔ مطلب یہ ہوا کہ اہل الحدیث کے معنی قرآن وحدیث والے کے ہیں پس مسلک اہل الحدیث کی بنیاد اولین قرآن مجید ہے اور اس کے بعد احادیث رسول۔ قرآن مجید اور حدیث نبوی صرف یہی دو چیزیں مسلک اہل حدیث کی بنیاد ہیں اور یہ دونوں چیزیں جدید نہیں بلکہ اسلام کی ابتدائی بنیاد ان ہی پر رکھی گئی ہے۔ اہل حدیث اپنے آپ کو عملاً اہل سنت کہلاتے ہیں اور مذہب اہل الحدیث ۔ ان کے اصول سنت یہ ہے کہ صحابہ کرام کے طریقے کو لازم پکڑیں اور ان کی اقتداء کریں اور بدعت ترک کردیں کیونکہ ہر بدعت گمراہی ہے <ref>یاسر جواد، ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ، ٹاک ہوم مزنگ روڈ لاہور </ref>۔ | ||
== تعریف اہل سنت == | == تعریف اہل سنت == | ||
اہل سنت ، اہل حدیث اور محمدی وغیرہ ناموں سے اتباع رسول اور تعلق بالرسول کا اظہار ہوتا ہے اہل حدیث کا نام اس لئے بھی زیادہ جامع ہے کہ لفظ " حدیث قرآن کو بھی شامل ہے اس لئے اہل حدیث سے مراد وہ جماعت جو قرآن و حدیث پر عمل کرے۔ اہل حدیث کا نظریہ ہے کہ ہم کوئی فرقہ نہیں بلکہ اہل حدیث تو عین اسلام ہے اسلام نام، نبی کی پیروی کا ہے۔ طور کے بعد کسی کو نہیں پکڑتے کہ اس کی تقلید کر کے فرقہ نہیں بلکہ حضور کی حدیثوں پر عمل 15 ہیں اسلام سُنتِ رسول کا نام ہے۔ اہلِ حدیث وہ جماعت ہے جو حضرت محمد کو کافی سمجھتی ہے اور آپ کے مقابلہ میں کسی اور کو امام نہیں بنائی ان کا یہ عقیدہ ہے کہ حضور کو چھوڑ کر کسی اور کو امام بنانا محمد رسول اللہ سے غداری کے مترادف ہے۔ مذہب اہل الحدیث حضور کی تمام سنتوں اور حدیثوں کا محافظ ہے اور سلفی مسلک کا واحد علمبردار ہے<ref>موسیٰ خان جلائر، ۷۳ فرقے ، کی فکشن ہاؤس مزنگ روڈلاہور ۔</ref>۔ | اہل سنت ، اہل حدیث اور محمدی وغیرہ ناموں سے اتباع رسول اور تعلق بالرسول کا اظہار ہوتا ہے اہل حدیث کا نام اس لئے بھی زیادہ جامع ہے کہ لفظ " حدیث قرآن کو بھی شامل ہے اس لئے اہل حدیث سے مراد وہ جماعت جو قرآن و حدیث پر عمل کرے۔ اہل حدیث کا نظریہ ہے کہ ہم کوئی فرقہ نہیں بلکہ اہل حدیث تو عین اسلام ہے اسلام نام، نبی کی پیروی کا ہے۔ طور کے بعد کسی کو نہیں پکڑتے کہ اس کی تقلید کر کے فرقہ نہیں بلکہ حضور کی حدیثوں پر عمل 15 ہیں اسلام سُنتِ رسول کا نام ہے۔ اہلِ حدیث وہ جماعت ہے جو حضرت محمد کو کافی سمجھتی ہے اور آپ کے مقابلہ میں کسی اور کو امام نہیں بنائی ان کا یہ عقیدہ ہے کہ حضور کو چھوڑ کر کسی اور کو امام بنانا محمد رسول اللہ سے غداری کے مترادف ہے۔ مذہب اہل الحدیث حضور کی تمام سنتوں اور حدیثوں کا محافظ ہے اور سلفی مسلک کا واحد علمبردار ہے<ref>موسیٰ خان جلائر، ۷۳ فرقے ، کی فکشن ہاؤس مزنگ روڈلاہور ۔</ref>۔ |