confirmed
821
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| known for = {{افقی باکس کی فہرست |حماس کے سیاسی رکن| فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے صدر }} | | known for = {{افقی باکس کی فہرست |حماس کے سیاسی رکن| فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے صدر }} | ||
}} | }} | ||
'''احمد بحر''' 18 جنوری 2006 کو | '''احمد بحر''' 18 جنوری 2006 کو فلسطینی قانون ساز کونسل (PLC) کے پہلے ڈپٹی صدر کے طور پر منتخب ہوئے تھے۔ آپ [[فلسطین]] کے شہر [[غزہ]] میں پیدا ہوئے، احمد بحر غزہ اسلامی یونیورسٹی میں استادتھے۔ آپ [[اسرائیل]] اور [[حماس]] کے درمیان 2023 کی جنگ کے دوران اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہوئے تھے اور 17 نومبر 2023 کو 74 سال کی عمر میں شدید زخموں کی وجہ سے شہید ہو گئے <ref>[https://www.i24news.tv/en/news/middle-east/palestinian-territories/1700213812-senior-hamas-political-bureau-member-ahmed-bahar-killed-in-idf-strike i24news.tv]</ref>۔ | ||
== سوانح حیات == | == سوانح حیات == | ||
احمد بحر 1949ء میں فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔ احمد بحر نے غزہ میں قرآن کی کلاسیں شروع کیں۔ | احمد بحر 1949ء میں فلسطین کے شہر غزہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ہے۔ احمد بحر نے غزہ میں قرآن کی کلاسیں شروع کیں۔ |