Jump to content

"خداداد صالح" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 33: سطر 33:
== وفات ==
== وفات ==
پانچ دہائیوں تک ثقافتی اور مذہبی کام کرنے کے بعد 21 نومبر 2023  کو بیماری کے باعث 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی میت کو صوبہ ہرات کے دارالعوم غیاثی میں لوگوں کے ایک بڑے ہجوم کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔

اس تقریب میں سرکاری افسران، علمائے کرام، عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ان کے جنازے کی تقریب میں مقررین نے انہیں متحد، علمی، نیک اور ہمدرد انسان سمجھا۔ ان کی وصیت کے مطابق ان کی تدفین دارالعلوم غیاثی میں کی گئی۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==