9,666
ترامیم
ٹیگ: Manual revert |
(←درس) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
جامعہ اشاعت العلوم اکل کنواں کی ابتدا ایک استاذ اور چھ بچوں سے ہوئی تھی۔ آج اس ادارہ کے احاطہ میں 16 ہزار طلبہ دینی اور عصری علوم حاصل کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ملک کے دوسرے حصوں میں اس ادارہ کے زیر اہتمام جو مکاتب، مدارس، اسکول اور کالج چل رہے ہیں ان میں سات ہزار سے زائد اساتذہ اور دو لاکھ کے قریب طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ہسپتال، ووکیشنل سینٹرس اور دوسرے فلاحی ادارے الگ ہیں۔ | جامعہ اشاعت العلوم اکل کنواں کی ابتدا ایک استاذ اور چھ بچوں سے ہوئی تھی۔ آج اس ادارہ کے احاطہ میں 16 ہزار طلبہ دینی اور عصری علوم حاصل کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ملک کے دوسرے حصوں میں اس ادارہ کے زیر اہتمام جو مکاتب، مدارس، اسکول اور کالج چل رہے ہیں ان میں سات ہزار سے زائد اساتذہ اور دو لاکھ کے قریب طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ہسپتال، ووکیشنل سینٹرس اور دوسرے فلاحی ادارے الگ ہیں۔ | ||
== دارالعلوم دیوبند == | |||
1998 میں صاحب کو مجلس شورٰی دار العلوم دیوبند کا رکن بنایا گیا تھا، اور مرغوب الرحمن بجنوری کے انتقال کے بعد مجلس شورٰی دار العلوم دیوبند کے اجلاس منعقدہ 11-10 جنوری 2011 میں آپ کو ایشا کی عظیم درس گاہ دارالعلوم دیوبند کا مہتمم بنایا گیا تھا، لیکن صرف سات ماہ بعد کچھ ناگزیر وجوہات کے بنا پر منصب اہتمام سے استعفی دینا پڑا تھا. دارالعلوم دیوبند کے شعبۂ اہتمام سے استعفیٰ کے بعد آپ نے فرمایا کہ “ | |||
دارالعلوم دیوبند سے ہمارا روحانی، قلبی اور علمی تعلق ہے وہ ہمیشہ برقرار رہے گا، جہاں تک اہتمام سے استعفی کی بات ہے وہ ہمارا فیصلہ تھا، ہاں یہ ضرور ہے کہ طلبہ کا غلط استعمال کیا گیا، دارالعلوم دیوبند میں کچھ لوگوں نے اپنے مفاد کی خاطر سیاست کی اور اس عظیم ادارے کی عظمت کو نقصان پہونچایا۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |