Jump to content

"علی ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:حرم امام علی1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں|1]]
{{خانہ معلومات ائمہ
| عنوان = علی ابن ابی طالب
| تصویر = حرم امام علی1.jpg
| تصویر کی وضاحت = روضہ امام علی علیہ السلام
| نام = علی ابن ابی طالب
| تاریخ ولادت = ۱۳ رجب، سال ۳۰ عام الفیل
| جائے ولادت = مکه (کعبه)
| شهادت = ۲۱ رمضان، ۴۰ق
| القاب = {{افقی باکس کی فہرست |امیرالمؤمنین، یعسوب الدین، حیدر، مرتضی}}
| کنیت = {{افقی باکس کی فہرست |ابوالحسن، ابوالسبطین، ابوتراب، ابوالائمه}}
|والد ماجد = ابوطالب
|والدہ ماجدہ = فاطمه بنت اسد
|ہمسر = {{افقی باکس کی فہرست |حضرت فاطمه، ام البنین، اسماء، امامه}}
|اولاد = {{افقی باکس کی فہرست |حسن، حسین، زینب، ام کلثوم، محسن، محمد حنفیه، عباس، عمر، رقیه، جعفر، عثمان، عبدالله }}
|امامت کی مدت = 29 سال
|عمر = 63 سال
|مدفن = عراق (نجف اشرف)
}}
'''علی بن ابی طالب علیہ السلام''' امام علی اور امیر المومنین کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ تمام [[شیعہ]] مکاتب کے پہلے امام، ایک صحابی، راوی،کاتب وحی  اور اہل سنت کے چوتھے خلیفہ  ہیں۔ آپ پیغمبر اکرم (ص) کے چچازاد بھائی اور داماد، حضرت فاطمہ (س) کے شوہر ، گیارہ شیعہ اماموں کے والد اور دادا بھی ہیں۔ آپ کے والد ابو طالب اور والدہ فاطمہ بنت اسد تھیں۔ تمام  شیعہ علماء اور بہت سے سنی علماء کے مطابق، وہ کعبہ میں پیدا ہوئے اور پیغمبر اسلام پر ایمان لانے والے پہلے آدمی تھے۔ شیعوں کے نظر میں علی علیہ السلام خدا اور پیغمبر(ص) کے حکم سے رسول خدا(ص) کے بلافصل جانشین ہیں۔ <ref>مفید، الارشاد، 1:5</ref>