4,643
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
انہوں نے کہا کہ لبنان کے محاذ پر استقامتی محاذ کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے اور استقامتی محاذ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حملہ آور ڈرون کا استعمال کیا گیا اور وہ 200 سے 500 کلو تک دھماکہ خیز مواد صیہونیوں پر گراتے ہیں اور اسرائیل نہیں بتا رہا کہ اسے اب تک کتنا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ان جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ بڑے جرائم اسرائیل کی وحشیانہ انتقامی فطرت کی عکاسی کرتے ہیں <ref>استقامتی محاذ کے مجاہدین بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ، [https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i427497 sahartv.ir]</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ لبنان کے محاذ پر استقامتی محاذ کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے اور استقامتی محاذ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حملہ آور ڈرون کا استعمال کیا گیا اور وہ 200 سے 500 کلو تک دھماکہ خیز مواد صیہونیوں پر گراتے ہیں اور اسرائیل نہیں بتا رہا کہ اسے اب تک کتنا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ان جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ بڑے جرائم اسرائیل کی وحشیانہ انتقامی فطرت کی عکاسی کرتے ہیں <ref>استقامتی محاذ کے مجاہدین بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ، [https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i427497 sahartv.ir]</ref>۔ | ||
=== سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے! === | === سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے! === | ||
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل بہت ذہین شخص ہیں اور انہوں نے اسرائیلیوں کے حیران ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔ صیہونی حلقے لبنان اور فلسطین کی موجودہ صورتحال کے بارے میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے ذہین اور مبہم موقف سے پریشان ہیں۔ صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک | صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل بہت ذہین شخص ہیں اور انہوں نے اسرائیلیوں کے حیران ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔ صیہونی حلقے لبنان اور فلسطین کی موجودہ صورتحال کے بارے میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے ذہین اور مبہم موقف سے پریشان ہیں۔ صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک کا کہنا ہے کہ سید حسن نصر اللہ بہت ہوشیار اور سمجھدار انسان ہیں اور وہ کوئی بھی اقدام کر کے اسرائیل کو حیران کر سکتے ہیں۔ | ||
ایہود باراک کا کہنا ہے کہ سید نصراللہ ایک ذہین شخص ہیں اور اس بات کا امکان ہے کہ وہ ہمیں پرسکون کرکے کوئی حیران کن اقدام کرنا چاہتے ہیں۔ | ایہود باراک کا کہنا ہے کہ سید نصراللہ ایک ذہین شخص ہیں اور اس بات کا امکان ہے کہ وہ ہمیں پرسکون کرکے کوئی حیران کن اقدام کرنا چاہتے ہیں۔ | ||
انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ اور غزہ کے ساتھ بیک وقت دو محاذوں پر لڑنا اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔ | انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ اور [[غزہ]] کے ساتھ بیک وقت دو محاذوں پر لڑنا اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔ | ||
غاصب حکومت کے سابق فوجی کمانڈر موشی شلونسکی کا کہنا تھا کہ اسرائیل، نصراللہ کی تقریر کے دباؤ میں تھا اور ان کی تقریر سے قبل ہیجانی کیفیت ہر جگہ محسوس کی گئی عبرانی میڈیا حیران، <ref>سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے![https://urdu.sahartv.ir/news/world-i427271 urdu.sahartv.ir]</ref>۔ | غاصب حکومت کے سابق فوجی کمانڈر موشی شلونسکی کا کہنا تھا کہ اسرائیل، نصراللہ کی تقریر کے دباؤ میں تھا اور ان کی تقریر سے قبل ہیجانی کیفیت ہر جگہ محسوس کی گئی عبرانی میڈیا حیران، <ref>سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے![https://urdu.sahartv.ir/news/world-i427271 urdu.sahartv.ir]</ref>۔ | ||
=== صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے === | === صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے === | ||
حزب اللہ کے سربراہ نے جمعے کی شام بیروت میں مظلوم فلسطینی عوام کے حامیوں کے اجتماع عظیم سے خطاب میں کہا کہ زبان، غزہ اور غرب اردن کے عوام کی عظمت، استقامت اور پائیداری کی تعریف سے قاصر ہے۔ | حزب اللہ کے سربراہ نے جمعے کی شام بیروت میں مظلوم فلسطینی عوام کے حامیوں کے اجتماع عظیم سے خطاب میں کہا کہ زبان، غزہ اور غرب اردن کے عوام کی عظمت، استقامت اور پائیداری کی تعریف سے قاصر ہے۔ |