4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 173: | سطر 173: | ||
مزید یہ کہ الاقصیٰ آپریشن اس وقت انجام پایا، جب اسرائیلی اور سعودی حکام تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ایک معاہدے کے قریب آنے کی بات کر رہے تھے۔ اس بات سے قطع نظر کہ الاقصیٰ آپریشن سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے میں خلل ڈالے گا یا نہیں، اس آپریشن نے ثابت کیا کہ فلسطینی نہ صرف تعلقات کو معمولی بنانے سے متاثر نہیں ہوئے بلکہ اس سے ان کی ہمت زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔ تعلقات معمولی بنانے سے اسرائیل کی سلامتی کو بھی کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے۔<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n50698/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C%D9%B0-%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%AE%D8%B5%D9%88%D8%B5%DB%8C%D8%A7%D8%AA imam-khomeini.ir/ur]</ref> | مزید یہ کہ الاقصیٰ آپریشن اس وقت انجام پایا، جب اسرائیلی اور سعودی حکام تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ایک معاہدے کے قریب آنے کی بات کر رہے تھے۔ اس بات سے قطع نظر کہ الاقصیٰ آپریشن سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے میں خلل ڈالے گا یا نہیں، اس آپریشن نے ثابت کیا کہ فلسطینی نہ صرف تعلقات کو معمولی بنانے سے متاثر نہیں ہوئے بلکہ اس سے ان کی ہمت زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔ تعلقات معمولی بنانے سے اسرائیل کی سلامتی کو بھی کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے۔<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n50698/%D8%B7%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C%D9%B0-%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%AE%D8%B5%D9%88%D8%B5%DB%8C%D8%A7%D8%AA imam-khomeini.ir/ur]</ref> | ||
== طوفان الاقصی سے کیا فائدہ حاصل ہوا؟ == | == طوفان الاقصی سے کیا فائدہ حاصل ہوا؟ == | ||
* طوفان الاقصی نے مختلف اسلامی ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور اس کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے کی ساری کوششوں پر پانی پھیر دیا۔ | |||
* دنیا کی چوتھی مضبوط فوج کہلائی جانے والی اسرائیلی فوج اور اسرائیلی ایجنسی کا غرور خاک میں ملاکر ان کی ساری ٹیکنالوجی کو ناکام ثابت کیا۔ | |||
* ایک ہزار سات سو تو صرف اسرائیلی فوجی مرے ہیں۔ 300 سے زیادہ اہکار و افسران گرفتار ہوۓ۔ ان میں چار بریگیڈیئر جنرل اورایریا کمانڈر کے عہدے پر فائز تھے، یہ سب عام شہریوں کے علاوہ بیں جن کی تعداد ایک سو پچاس بتائی جا رہی ہے۔ | |||
* دشمن کی چار فوجی چھاونیوں اور غزہ کے اس پار واقع مقبوضہ علاقوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ، بارود اور مال غنیمت ہاتھ آیا۔ | |||
* جدید ٹیکنالوجی سے لیس دنیا کے بہترین فوجی ٹینک کہلائے جانے والے 50 سے زائد ٹینک جلا کر راکھ کا ڈھیر بنا دیے۔ | |||
* موساد کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا اور غزہ اور مشرقی وسطی میں تعینات کیے جانے والے سارے جاسوسوں کا ڈیٹا اور ہیڈکوارٹر حماس کے مجاہدین کے قبضے میں آچکے ہیں۔ | |||
* فوجی افسران اور غزہ کی 40 کلو میٹر کی حدود میں واقع دشمن کے فوجی ڈپو میں موجود چھوٹے ریڈار اور ڈپو اکسز مجاہدین کے ہاتھ آگئے ہیں اور دیگر کئی بڑے ریڈار تباہ کرکے میزائل دشمن کے ٹھکانوں پر مارے۔ | |||
* اسرائیل کے مختلف علاقوں پر 15 ہزار سے زائد میزائل برساۓ ہیں جس کے نتیجے میں پانچ لاکھ سے زائد صہیونی اپنے اپنے علاقے چھوڑنے پر مجبور ہوئے اور بہت سے مقبوضہ علاقے تو بالکل خالی کر دیے ہیں۔ انہی میں سے ایک عسقلان کا علاقہ بھی ہے۔ | |||
* جس سے اسرائیلی دم دبا کر بھاگے ہیں۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |