Jump to content

"طوفان الاقصی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 152: سطر 152:
انہوں نے کہا کہ طوفان اقصیٰ جنگ وسیع تر ہوکر مختلف محاذوں اور میدانوں تک پہنچ گئی ہے، اسرائیل کے خلاف طوفان اقصیٰ کی جنگ انسانی، اخلاقی اور دینی اعتبار سے جائز اور حق کی جنگ ہے، صہیونیوں کے خلاف جاری جنگ کی اخلاقی اور  شرعی حیثیت پر ذرہ بھر شبہ نہیں، شہداء کا رتبہ منفرد رتبہ ہوتا ہے، صرف مسلمان ہی اس رتبے کو سمجھ سکتا ہے۔

حزب اللّٰہ کے سربراہ نے کہا کہ جنگ کا اختتام فلسطینیوں کی کامیابی پر ہوگا، اسرائیل حماس کے خاتمے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، اسرائیل کے سامنے قیدیوں کے تبادلے کے سوا کوئی اور آپشن نہیں بچا۔
حزب اللّٰہ کے سربراہ نے کہا کہ جنگ کا اختتام [[فلسطین|فلسطینیوں]] کی کامیابی پر ہوگا، اسرائیل حماس کے خاتمے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، اسرائیل کے سامنے قیدیوں کے تبادلے کے سوا کوئی اور آپشن نہیں بچا۔

حسن نصر اللّٰہ نے کہا کہ 7 اکتوبر واقعات کے محرکات پر روشنی ڈالنا اور حزب اللّٰہ کا مؤقف واضح کرنا ضروی ہے، طوفان اقصیٰ فلسطینی مزاحمتی گروپ القسام بریگیڈز کا کامیاب کارنامہ ہے، حزب اللّٰہ کو 7 اکتوبر آپریشن سے متعلق کوئی پیشگی اطلاع نہیں تھی، آپریشن کو انتہائی رازداری سے انجام دیا گیا۔
حسن نصر اللّٰہ نے کہا کہ 7 اکتوبر واقعات کے محرکات پر روشنی ڈالنا اور حزب اللّٰہ کا مؤقف واضح کرنا ضروی ہے، طوفان اقصیٰ فلسطینی مزاحمتی گروپ [[عزالدین القسام بریگیڈز|القسام بریگیڈز]] کا کامیاب کارنامہ ہے، حزب اللّٰہ کو 7 اکتوبر آپریشن سے متعلق کوئی پیشگی اطلاع نہیں تھی، آپریشن کو انتہائی رازداری سے انجام دیا گیا۔

سربراہ حزب اللّٰہ نے کہا کہ طوفان اقصیٰ آپریشن فلسطینیوں کی جنگ ہے، اس کا علاقائی ممالک سے کوئی تعلق نہیں، ہزاروں فلسطینی طویل عرصے سے اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں، 20 لاکھ فلسطینی 20 سالوں سے اسرائیلی محاصرے میں زندگی گزارنے پر مجبور تھے،  مسجد اقصیٰ کی مسلسل بےحرمتی سب کے سامنے عیاں تھی۔