4,933
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
آپ کو وہ دن نہیں بھولے کہ جب اسلام آباد میں مدرسے کے لیے جگہ تو الاٹ ہو گئی تھی لیکن اس خالی جگہ پر اس وقت کوئی قابل ذکر عمارت وغیرہ نہیں تھی، ایسے میں آپ نے اسی ویرانے میں ایک چھپر ڈالا اور چند طالب علموں کو لے کر بیٹھ گئے یوں سمجھئے کہ انتہائی بے سروسامانی کے عالم میں انھوں نے طلباء کو پڑھانا شروع کیا ایسے میں عراق سے ایک صاحب ان کا پتہ پوچھتے پوچھتے ان تک پہنچ گئے جبکہ وہ انہیں پہچانتے تک نہ تھے وہ اس وقت ان کا حال دیکھ کر بہت ناراض ہوئے اور کہنے لگے کہ بھلا اس بے سروسامانی کے عالم میں مدرسہ بنانے کی کیا پڑی تھی؟ علامہ صاحب نے کہا کہ یقیناً یہ بے سرو سامانی باعث ندامت ہے لیکن ہمیں اسی ندامت کے ساتھ کام کرنا ہے اس لیے کہ ہمیں یہ کام تو بہرحال کرنا ہے چاہے وسائل ہوں یا نہ ہوں۔ آج بھی آپ اپنے ارادت مندوں سے اکثر یہی فرماتے ہیں کہ جب انسان کرنے پر آتا ہے تو اس کے لیے سب کچھ ممکن ہو جاتا ہے البتہ ان کا قطعاً دعویٰ نہیں کہ اب بھی انھوں نے کچھ کیا ہے بلکہ ان کی یہ حسرت ہے کہ کاش انھوں نے کچھ کیا ہوتا <ref>حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ، [https://mohsinalinajafi.com/?page_id=8 mohsinalinajafi.com] | آپ کو وہ دن نہیں بھولے کہ جب اسلام آباد میں مدرسے کے لیے جگہ تو الاٹ ہو گئی تھی لیکن اس خالی جگہ پر اس وقت کوئی قابل ذکر عمارت وغیرہ نہیں تھی، ایسے میں آپ نے اسی ویرانے میں ایک چھپر ڈالا اور چند طالب علموں کو لے کر بیٹھ گئے یوں سمجھئے کہ انتہائی بے سروسامانی کے عالم میں انھوں نے طلباء کو پڑھانا شروع کیا ایسے میں عراق سے ایک صاحب ان کا پتہ پوچھتے پوچھتے ان تک پہنچ گئے جبکہ وہ انہیں پہچانتے تک نہ تھے وہ اس وقت ان کا حال دیکھ کر بہت ناراض ہوئے اور کہنے لگے کہ بھلا اس بے سروسامانی کے عالم میں مدرسہ بنانے کی کیا پڑی تھی؟ علامہ صاحب نے کہا کہ یقیناً یہ بے سرو سامانی باعث ندامت ہے لیکن ہمیں اسی ندامت کے ساتھ کام کرنا ہے اس لیے کہ ہمیں یہ کام تو بہرحال کرنا ہے چاہے وسائل ہوں یا نہ ہوں۔ آج بھی آپ اپنے ارادت مندوں سے اکثر یہی فرماتے ہیں کہ جب انسان کرنے پر آتا ہے تو اس کے لیے سب کچھ ممکن ہو جاتا ہے البتہ ان کا قطعاً دعویٰ نہیں کہ اب بھی انھوں نے کچھ کیا ہے بلکہ ان کی یہ حسرت ہے کہ کاش انھوں نے کچھ کیا ہوتا <ref>حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ، [https://mohsinalinajafi.com/?page_id=8 mohsinalinajafi.com] | ||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||
== تصنیف و تالیف کے مراحل == | |||
آپ نے انہی دنوں ایک کتاب '''محنت کا اسلامی تصور''' لکھی اس کے علاوہ کچھ عربی کتابوں کے اردو ترجمے بھی کئے آپ نے پچاس سال کی عمر میں قرآن کی تفسیر کو شروع کیا پھر تفسیر روک کر ترجمہ اور حاشیہ لکھنا شروع کیا۔ ابتداء میں ان کا یہ خیال تھا کہ پہلے تفسیر ختم کریں گے اور اس کے بعد خلاصہ و حاشیہ بنانا شروع کریں گے لیکن جب ایسا کیا تو اس کام کو خاصا طولانی پایا چنانچہ انہوں نے ترجمہ قرآن کا آغاز کیا۔ اس وقت اس کام میں انہیں قدم قدم پر یہ احساس ہوا کہ کاش ان کے پاس وسائل کشادہ اور کام کرنے کی سازگار فضا ہوتی تو کیا ہی اچھا ہوتا اس لیے کہ موجودہ وسائل اور ماحول میں ترجمے کا حق ادا نہیں ہو رہا تھا۔ انہوں نے دوران ترجمہ نجانے کتنی مرتبہ اعادۂ نظر کیا اس دوران انہوں نے دیگر تراجم کا بھی بغور جائزہ لیا اور محسوس کیا کہ کچھ لوگوں نے عجلت سے کام لیا اور پوری طرح سے محنت نہیں کی اس کے علاوہ انہوں نے جب یہ کام کیا تو پھر اندازہ ہوا کہ آدمی خواہ کتنا ہی قابل کیوں نہ ہو پھر بھی اس قسم کے ہر کام کے لیے بہرحال حوصلہ وقت اور محنت درکار ہوتی ہے جبکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان میں اتنی قابلیت بھی نہیں تھی اور بالفرض اگر قابلیت ہوتی بھی تو اس کام کے لیے جتنا وقت درکار تھا وہ میسر نہ تھا بہرحال ترجمہ کیا گیا اور اس پر کئی بار اعادہ نظر بھی ہوا جس سے بہت سی باتیں سامنے آگئیں خدا کا شکر ہے کہ اس کام کی انجام دہی میں وہ کامیاب رہے۔ | |||
== تصانیف اور تالیفات == | |||
* الکوثر فی تفسیرالقرآن دس جلد۔ | |||
* بلاغ القرآن: ترجمہ و مختصر تفسیر | |||
* علی امام بنص صفاتہ و خصائص ذاتہ | |||
* خطبہ بنت علی زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا دربار یزید لعین میں شریکۃ الحسین، علیؑ کی شیر | |||
* انسان اور کائنات میں اللہ کی تجلی | |||
* دراسات عصریہ فی الالھیات | |||
* النھج السوی | |||
* خطبہ فدک | |||
* دوستی اہل بیتؑ کی نظر میں | |||
* آئین بندگی | |||
* محنت کا اسلامی تصور | |||
* فلسفہ نماز | |||
* راہنماء اصول | |||
* تلخیص المنطق للعلامۃ المظفر | |||
* تلخیص المعانی للتفتازانی | |||
* اسلامی فلسفہ اور مارکسزم | |||
* تدوین و تحفظ قرآن | |||
* شرح و ترجمہ خطبہ زھراء سلام اللہ علیہا | |||
* آئین بندگی آئین بندگی <ref>تصانیف اور تالیفات، [https://mohsinalinajafi.com/?cat=2 mohsinalinajafi.com]</ref>۔ | |||
بیسیوں علمی مقالات جو مختلف ملک اور غیر ملکی جرائد و مجلات میں چھپ چکے ہیں۔ | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |