Jump to content

"محسن علی نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
شیخ محسن علی نجفی
شیخ محسن علی نجفی
'''شیخ محسن علی نجفی''' [[شیعہ]] عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم [[قرآن]] کریم، مدارس [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی ہیں۔ آپ نے تعلیمی پسماندگی کی خاتمہ کے لئے اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج کی بنیاد رکھی جس کے شعبہ جات ملک کے مختلف مقامات پر فعال ہیں۔ شیخ محسن علی نجفی نے فقراء اور مساکین کی مشکلات کے حل کے لیے ایک ادارہ بنایا ہے اور اسی طرح آپ سیاسی میدان میں بھی فعال ہیں، اتحاد بین المسلمین اور شیعوں کے سیاسی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ کوشش کرتے ہیں۔ آپ آیت اللہ سیستانی کے وکیل اور شہید صدر کے شاگردوں میں سے ہیں۔
محسن نجفی نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے شروع کی اور وہاں سے جامعۃ المنتظر لاہور چلے گئے۔ سنہ 1966ء میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف چلے گئے جہاں آیت الله خوئی اور شہید باقر الصدر کی شاگردی اختیار کی۔  ابتدائی تعلیم گھر میں والد صاحب سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کے لیے نجف ،عراق چلے گئے جہاں اس دور کے ممتاز اساتذہ کرام سے جدید علوم سے بہرہ مند ہوئے۔ وہ 1966 ء میں حوزہ علمیہ نجف چلے گئے ۔
== سوانح عمری ===  
== سوانح عمری ===  
منٹوکھا مفسر [[قرآن]] شیخ محسن علی نجفی کی جائے ولادت ہے۔ خاندانی ریکارڈ کے مطابق آپ کا سنِ ولادت 1943ء ہے۔ آپ کے پر دادا جان کا اسم گرامی حسین حلیم، دادا جان کا نام عبد الحلیم اور والد صاحب کا نام نامی مولانا حسین جان ہے <ref>حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ، [https://www.balaghulquran.com/mohsin-ali-najafi.php balaghulquran.com]</ref>۔
آپ اسکردو بلتستان کی ضلع کھرمنگ کے گاؤں منٹھوکھا میں 1938 کو پیدا ہوئے۔ منٹوکھا مفسر [[قرآن]] شیخ محسن علی نجفی کی جائے ولادت ہے۔ خاندانی ریکارڈ کے مطابق آپ کا سنِ ولادت 1943ء ہے۔ آپ کے پر دادا جان کا اسم گرامی حسین حلیم، دادا جان کا نام عبد الحلیم اور والد صاحب کا نام نامی مولانا حسین جان ہے <ref>حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ، [https://www.balaghulquran.com/mohsin-ali-najafi.php balaghulquran.com]</ref>۔
== حوالہ جات==  
== حوالہ جات==  
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]