Jump to content

"محمد علی مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 26: سطر 26:
انجینئر محمد علی مرزا صاحب، ان دونوں نے فرقہ واریت اور تکفیری سوچ کے خلاف جو کام کیا ہے اور اس نظریئے کو جو شکست فاش دی ہے وہ اپنے آپ میں ایک تاریخی کام ہے۔ جو لوگ پچھلی چند دہائیوں کے حالات سے آگاہ ہیں وہ جانتے ہیں کہ ایک دور میں اس خطے میں تکفیریت کا کتنا بول بالا اور عروج تھا لیکن آج حالات یکسر بدل چکے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے گزشتہ چار پانچ سال میں انجینئر مُحمّد علی مرزا  نے بھی اس بات پر بے حد زور دیا کہ اختلافات کے باوجود تمام [[مسالک اسلامیہ]] و مکاتب فکر کے لوگ مسلمان ہیں اور سب آپس میں بھائی بھائی ہیں.آپ نے جس طرح اتحاد امت کے لئے اپنی خدمات انجام دی ہیں وہ بھی اپنے آپ میں ایک مثال ہے <ref>سرتاج حفیظ راٹھور،فرقہ وارانہ رجحانات اور خطہ پیر پنجال کے مسلمان، [https://www.pirpanjalpost.com/2023/03/sartaj-hafiz-rathore-sectarian-issue.html pirpanjalpost.com]</ref>۔

==تنقید==
==تنقید==
ان کے خلاف مذہبی حلقوں کی جانب سے رد عمل آتے رہتے ہیں۔ لیکن ان کا کا دعویٰ ہے کہ ان کے موقف کی تائید میں کتب حدیث کے ساتھ ساتھ قرآن سے بھی حوالے دیے جاتے ہیں اور ناقدین ان کے جواب میں قرآن اور حدیث کے کوئی حوالے پیش نہیں کرتے۔ علی پر تنقید کرنے والوں کا موقف یہ ہے کہ آپ کو کسی دوسرے کے مزھب کے اکابرین کو برا بھلا کہنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے <ref>[[انجینئرمحمدعلیمرزا اورصحابہ کرام کیگستاخی تحریر، حافظ ابو یحیی نورپوری [http://reads/انجینئر-محمد-علی-مرزا-اور-صحابہ-کرام-کی-گستاخی-تحریر-حافظ-ابو-یحیی-نورپوری.35812/ mohaddis.com]
ان کے خلاف مذہبی حلقوں کی جانب سے رد عمل آتے رہتے ہیں۔ لیکن ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے موقف کی تائید میں کتب حدیث کے ساتھ ساتھ قرآن سے بھی حوالے دیے جاتے ہیں اور ناقدین ان کے جواب میں قرآن اور حدیث کے کوئی حوالے پیش نہیں کرتے۔ علی پر تنقید کرنے والوں کا موقف یہ ہے کہ آپ کو کسی دوسرے کے مزھب کے اکابرین کو برا بھلا کہنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے <ref>[[انجینئرمحمدعلیمرزا اورصحابہ کرام کیگستاخی تحریر، حافظ ابو یحیی نورپوری [http://reads/انجینئر-محمد-علی-مرزا-اور-صحابہ-کرام-کی-گستاخی-تحریر-حافظ-ابو-یحیی-نورپوری.35812/ mohaddis.com]
</ref>۔
</ref>۔